19/02/2024
55 سال کے بعد فارمیسی ایکٹ میں جامع ترامیم کا میرا بل منظور ہو گیا الحمداللہ۔تمام فارمامیسی کمیونٹی کو مبارکباد۔
فارمیسی ایکٹ میں ترمیم سے پاکستان کا ہیلتھ ڈلیوری سسٹم مزید بہتر ہو گا۔ فارمیسی کونسل مزید بااختیار ہو جائے گی۔ فارمیسی کی تعلیم/نصاب کا معیار مزید بہتر ہو جائے گا۔