Bazm e Irshad Jamia Ghosia Moinia, o/s Yakatoot, peshawar

Bazm e Irshad Jamia Ghosia Moinia, o/s Yakatoot,  peshawar Founder : جامعہ غوثیہ معینیہ پشاور میڈیا سیل

31/05/2026

شیخ القرآن والحدیث استاذ العلماء پروفیسر ڈاکٹر صدیق علی چشتی صاحب دامت برکاتہم عصرِ حاضر کی اُن ممتاز علمی و روحانی شخصیات میں سے ہیں جن کی ذات علم، عمل، اخلاص، تقویٰ اور خدمتِ دین کا جامع عنوان ہے۔ آپ کا وجود طالبانِ علم کے لیے مشعلِ راہ اور اہلِ محبت کے لیے سرچشمۂ فیض و تربیت ہے۔"

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کی طرف سے 2026ء کے ضمنی امتحانات کی  نظام الاوقات جاری کر دی گئی ہے۔
18/05/2026

تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کی طرف سے 2026ء کے ضمنی امتحانات کی نظام الاوقات جاری کر دی گئی ہے۔

تنظيم المدارس اهل سنت پاكستان کی طرف سے ضروری اعلان الشهاده العالميه کے مقالات جمع کرانے اور عنوانات جاری کرنے کی تاریخو...
29/04/2026

تنظيم المدارس اهل سنت پاكستان کی طرف سے ضروری اعلان
الشهاده العالميه کے مقالات جمع کرانے اور عنوانات جاری کرنے کی تاریخوں میں تبدیلی

اہلیان پشاور کے لیے عظیم الشان خوشخبری
16/04/2026

اہلیان پشاور کے لیے عظیم الشان خوشخبری

تنظیم المدارس اہلسنت والجماعت کی طرف سے 2026ء کے حفظ القرآن کےضمنی امتحانات کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
04/04/2026

تنظیم المدارس اہلسنت والجماعت کی طرف سے 2026ء کے حفظ القرآن کےضمنی امتحانات کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

تنظیم المدارس اہلسنت والجماعت کی طرف سے 2026ء کے ضمنی امتحانات کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔لہٰذا تمام طلباء کرام سے گزارش...
14/03/2026

تنظیم المدارس اہلسنت والجماعت کی طرف سے 2026ء کے ضمنی امتحانات کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔
لہٰذا تمام طلباء کرام سے گزارش ہے کہ اپنے ضمنی امتحان کے داخلے بروقت مکمل کریں اور مقررہ تاریخ کا خاص خیال رکھیں۔

14/03/2026
تنظیم المدارس کی طرف سے رزلٹ یہاں پر دیکھیں
14/03/2026

تنظیم المدارس کی طرف سے رزلٹ یہاں پر دیکھیں

دارالعلوم جامعہ غوثیہ معینیہ اہلِ سنت کی ایک قدیمی اور باوقار درسگاہ ہے جہاں عرصۂ دراز سے قرآن و سنت کی تعلیم و اشاعت کا...
28/02/2026

دارالعلوم جامعہ غوثیہ معینیہ اہلِ سنت کی ایک قدیمی اور باوقار درسگاہ ہے جہاں عرصۂ دراز سے قرآن و سنت کی تعلیم و اشاعت کا سلسلہ جاری ہے۔
الحمدللہ! اس جامعہ میں نئے تعلیمی اسباق 8 اپریل 2026 بروز بدھ سے ان شاء اللہ شروع ہوں گے۔ طلباء کے لیے یہ سعادت کا موقع ہے کہ وہ اس علمی و تربیتی ماحول سے فیض حاصل کریں۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید استحکام اور برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

09/02/2026

پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، استاذ العلماء، شیخُ القرآن والحدیث، عارف باللہ حضرت پیر محمد چشتیؒ (نور اللہ مرقدہٗ) کی علمی و روحانی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
آپ نے اپنی مبارک زندگی میں صحیح بخاری شریف کا جو درس نہایت حکیمانہ، صوفیانہ اور دل نشین انداز میں دیا، وہ علم و معرفت کا ایک بیش بہا سرمایہ ہے۔ اس درس میں علمِ حدیث کی گہرائی کے ساتھ ساتھ تصوف کی لطافت اور اصلاحِ اعمال کا پیغام بھی نمایاں ہے۔
اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کی تعلیمات پر عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین۔

Address

Peshawar

Telephone

+923119147578

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Irshad Jamia Ghosia Moinia, o/s Yakatoot, peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category