Online quran

Online quran Online Quran is a religious and educational platform sharing Quran recitation, translation, and easy explanations. Get answers to your Quran-related questions

We aim to provide Quran understanding and Islamic guidance to people of all ages.

*انتہائی افسوس ناک خبر**پاکستان بھر کے بیشتر علاقوں میں قادیانی یہ تفسیر تقسیمِ کر رہے ہیں.. خدارا سادہ لوح مسلمانوں تک ...
24/08/2025

*انتہائی افسوس ناک خبر*

*پاکستان بھر کے بیشتر علاقوں میں قادیانی یہ تفسیر تقسیمِ کر رہے ہیں.. خدارا سادہ لوح مسلمانوں تک زیادہ سے زیادہ یہ پیغام پہنچائے، قادیانیت کی سرکوبی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، سوشل میڈیا کی طاقت کا تحفظ ختم نبوت کے لیے زیادہ سے زیادہ استعمال کریں*

*جزاکم اللّٰه الخیر*

*اس پیغام کو بھی ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شیئر کریں___-

ایک طالب علم، صرف تیس (30) روپے جیب میں ڈال کرلاہور آیا تھا، علم کے راستے پر، دین کے سفر پر...لیکن جب حاجی عبدالوہاب صاح...
23/08/2025

ایک طالب علم، صرف تیس (30) روپے جیب میں ڈال کر
لاہور آیا تھا، علم کے راستے پر، دین کے سفر پر...

لیکن جب حاجی عبدالوہاب صاحب کا جنازہ اٹھا،
تو لاہور کی گلیاں تنگ پڑ گئیں۔

💔 لوگ اشک بہا رہے تھے،
محبتیں رو رہی تھیں،
اور آسمان شاید کہہ رہا تھا:
"یہ دنیا کا مسافر، اصل میں آخرت کا بادشاہ تھا!"

📚 نہ شہرت کی تلاش،
📚 نہ مال و دولت کی طلب،
صرف دین، اخلاص، اور خدمت کا جذبہ…

✨ یہی لوگ اصل کامیاب ہیں،
جن کے جانے پر صرف الفاظ نہیں، دل روتے ہیں۔

اللہ ہمیں بھی ایسا اخلاص عطا فرمائے… آمین۔

*تنہائی میں موبائل کی سکرین عزیز مصرکی بیوی کی طرح ہے* جو نوجوان کو کہتی ہے ھیت لک (آجا گناہ کرلے) *لیکن اس نوجوان پر لا...
08/08/2025

*تنہائی میں موبائل کی سکرین عزیز مصرکی بیوی کی طرح ہے* جو نوجوان کو کہتی ہے
ھیت لک (آجا گناہ کرلے)
*لیکن اس نوجوان پر لازم ہے کہ* سنت یوسفی زندہ کرتے ہوئے کہہ دے
معاذ اللّٰه (اللّٰه کی پناہ)

سلف صالحین کہتے تھے کہ جب ہم نماز کے لیے اتے تو "دنیا"کو اپنے جوتوں کے ساتھ اتارتے تھے  #انااحب  الصالحین
02/08/2025

سلف صالحین کہتے تھے کہ جب ہم نماز کے لیے اتے تو "دنیا"
کو اپنے جوتوں کے ساتھ اتارتے تھے

#انااحب الصالحین

آلم ذالک الکتاب لا ریب فیہ ھدی للمتقینسورہ البقرہ 2
01/08/2025

آلم ذالک الکتاب لا ریب فیہ ھدی للمتقین
سورہ البقرہ 2

29/07/2025

ان ھذا القران یھدی للتی ھی اقوم

سورہ بنی اسرائل9

22/07/2025

💚بلبل حرم عبداللہ الجھینی امام کعبہ

06/05/2024

ان کے قدموں میں فرشتے پر بچھاتے ہیں 🌹

Address

Nasir Bagh Road
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share