24/12/2025
تمام طلبہ، اساتذہ کرام اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
25 دسمبر بروز بدھ کو بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر
Al Mustafa Model High School، Speen Dhund Bara
میں سرکاری چھٹی ہوگی۔
اس دن سکول بند رہے گا اور تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوں گی۔
سکول معمول کے مطابق 26 دسمبر سے دوبارہ کھل جائے گا۔
منجانب:
انتظامیہ
Al Mustafa Model High School