11/04/2024
نیوفرنٹیئر ایجوکیشن سکول اینڈ کالج کے کلاس نہم اور دہم کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بورڈ کی طرف سے ان کے رول نمبر سلپ ایشو کئے گئے ہیں ، لہٰذا تمام طلباء 11/04/2024(جمعرات) سے 17/04/2024(بدھ) تک تمام ڈیوز کلیئرنس کے بعد اپنا رول نمبر سلپ سکول ھذا کے آفس سے دفتری اوقات (7:30سے1:30)میں حاصل کریں ۔