مدرسہ تبلیغ القرآن والسنہ

مدرسہ تبلیغ القرآن والسنہ This is the Page to spread the truth of real islam ... In Sha Allah

05/02/2025

آخر کار قدرت نے فیصلہ کر دیا 😔
جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹاؤن کو دنیا کا پہلا خشک سالی زدہ شہر قرار دے دیا گیا!

زیر زمین پانی بھی ختم ہو گیا ان کی حکومت نے 14 اپریل 2023 کے بعد پانی فراہم کرنے میں ناکامی کا اعلان کر دیا ہے۔ دنیا کا المناک سفر شروع ہو چکا ہے!

ایسا وقت ہم پر بھی آسکتا ہے!

پانی کا استعمال کفایت سے کریں۔

پانی کا ضیاع بند کریں۔

اس حقیقت کو مت بھولیں کہ دنیا کا صرف %2.7 پانی پینے کے قابل ہے!
اپنے علاقے میں لوگوں کو آگاہ کریں!
تمام قریبی ڈیم کم پڑ چکے ہیں اور زیر زمین پانی کی سطح بتدریج کم ہو رہی ہے۔

- روزانہ کار، صحن اور گھر کے باہر والے حصے دھونے سے بچیں؛

کپڑوں کی دھلائی کے دوران پانی کے نل کو مسلسل چلانا بند کریں۔

گھر میں لیک ہونے والے نل اور فلش ٹینکیوں کی مرمت کروائیں

درخت لگائیں! ماحول کی حفاظت کریں

آئیں مل کر اس خوفناک آنے والے بحران کا مقابلہ کریں!

درخت لگائیں! 🌳
ماحول کو بچائیں! 🌴

آئیں ایک سماجی تحریک شروع کریں۔

31/01/2025

غسل، کفن ، دفن

31/01/2025

جمعہ کے دن کے چند مسنون اعمال

26/01/2025

اصلاح معاشرہ ضروری ہے ۔۔ حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ

اصلاح معاشرہ ضروری ہے
26/01/2025

اصلاح معاشرہ ضروری ہے

23/01/2025

,,, ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور عمدہ نعتیہ کلام ۔۔۔ لازمی لائک اور شیئر کریں شکریہ

31/12/2021

ابوبکر خدابخش نتھوکہ کی تقریری طور ایڈواٸزر مقرر کرنے کے خلاف احتجاج (عالمی مجلس تحفوظ ختم نبوت پشاور )
پی کے 78یوسی 22 حلقہ

31/12/2021
ان شاء اللہ بروز اتوار 21 نومبر تمام ساتھیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں۔
11/11/2021

ان شاء اللہ بروز اتوار 21 نومبر تمام ساتھیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں۔

Address

Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ تبلیغ القرآن والسنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category