02/06/2026
University Campus Info Cell Khyber Pakhtoonkhwa
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from University Campus Info Cell Khyber Pakhtoonkhwa, College & University, The University of Agriculture, Peshawar.
خیبرپختونخوا کے تمام طلباء وطالبات خصوصی طور پر یونیورسٹی کیمپس پشاور کے طلباء وطالبات کے لئے خصوصی فیس بک پیج، ابھی اسکالرشپس، انٹرنشپس اور علم و تعلیم سے متعلق اہم موضوعات کی تفصیلات کے لئے فالو کریں اور معلومات کی دنیا میں قدم رکھیں۔
02/06/2026
02/06/2026
to All
Theatre Nurse (Bps-16) (General: 19: Minority : 02, Disable:01) In Population Welfare Department Adv.05/2022 Sr.24
02/06/2026
National Cyber Emergency Response Team
Internships
Last date is 16 June 2026
02/06/2026
Peshawar University Admissions Open
02/06/2026
Jobs in Benazir Income Support Program
Last date is 15 June 2026
مذید HEC, ETEA, NTS, FIA, KPPSC, FPSC، FGEI, ANF, SPSC, BPSC, PPSC, AJKPSC, CSS MPT, PMS GK, LAT, PERA, FGEI, Elementary School Teacher میں نوکریوں کے اشتہارات، جنرل نالج، یونیورسٹیوں کے تازہ ترین اپڈیٹس، ڈگری پروگراموں میں داخلے کا طریقہ کار اور بہت کچھ، ابھی درج ذیل چینل فالو کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va7u6Dm0LKZERYqfih1x
وزارتِ خزانہ سے موصول ہونے والی تازہ معلومات کے مطابق حکومت نے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی تیاری کر لی ہے۔
اس بجٹ میں ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس شامل نہیں کیا گیا۔
حکومت نے کنوینس الاؤنس میں بھی 100 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق حکومت نے کسی بھی ایڈہاک الاؤنس کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے سے اتفاق نہیں کیا، اور تمام اضافہ صرف مجموعی (گراس) تنخواہ پر کیا جائے گا۔ ہاؤس رینٹ الاؤنس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
وفاقی سرکاری ملازمین یونین کے مطابق اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو وہ 5 جون کو بجٹ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھرپور احتجاج کریں گے۔
بے روزگار نوجوانوں کے لیے بڑی خبر! حکومت کا آئندہ مالی سال کے دوران 20 لاکھ نئی نوکریاں دینے کا فیصلہ
Channel UAP Information Cell KP
https://whatsapp.com/channel/0029Va7u6Dm0LKZERYqfih1x
Mardan Board 👇
اطلاع برائے طلباء و طالبات
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ بورڈ کے قانون کے مطابق وہ امیدواران جو انٹر میڈیٹ سالانہ اول امتحان 2026 میں امپرومنٹ کا امتحان دے رہے ہیں۔ وہ اگر کسی مضمون / مضامین کے پریکٹیکل کا امتحان نہ بھی دیں۔ تو ان کے سابقہ پریکٹیکل کے ممبرات بحال رہیں گے۔البتہ وہ طلباء و طالبات جو کسی مضمون / مضامین میں فیل ہوئے ہیں یا پہلی بار فرسٹ ایئر یا سیکنڈ ایئر کا امتحان دے رہے ہیں۔ اُن کے لیے پریکٹیکل کا امتحان دینا لازمی ہے۔ بصورت دیگر تھیوری اور پر یکیشکل دونوں میں فیل تصور ہو گے۔
Share Ur Classmates Friends In Other Different Groups.
Channel UAP Information Cell KP
https://whatsapp.com/channel/0029Va7u6Dm0LKZERYqfih1x
02/06/2026
Jobs in Pakistan Atomic Energy Commission
Last Date is 15 June 2026
31/05/2026
𝐂𝐚𝐫𝐞𝐞𝐫 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐙𝐢𝐚𝐮𝐝𝐝𝐢𝐧 𝐄𝐝𝐮𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦
اگر آپ ایک بہترین Educational Institution میں اپنا Career بنانا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے!
𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬:
✅ Office Assistant (Male & Female)
✅ Lab Assistant
✅ Physics Lecturer (A' Level / HSSC Advanced)
✅ Chemistry Lecturer
✅ English Lecturer
✅ Urdu Lecturer
✅ Lecturer Physics & Mathematics (Combo)
✅ Lecturer Medical Technology
🎓 𝐐𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
Intermediate, Diploma, Graduation & Master's (Post-wise)
💼 𝐁𝐞𝐧𝐞𝐟𝐢𝐭𝐬 & 𝐏𝐞𝐫𝐤𝐬:
✔ Market Competitive Salary
✔ Medical Coverage
✔ Provident Fund
✔ Annual Leaves
✔ Performance-Based Appraisals
📍 𝐋𝐨𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧:
North Nazimabad, Karachi
📧 𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰:
Send your updated CV to: [email protected]
⏳ 𝐃𝐞𝐚𝐝𝐥𝐢𝐧𝐞:
02 June 2026
🚀 Don't miss this opportunity to join one of Pakistan's leading educational networks.
📲 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 University Campus Info Cell Khyber Pakhtoonkhwa for daily updates on Government & Private Jobs across Pakistan.
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥:
https://whatsapp.com/channel/0029Va7u6Dm0LKZERYqfih1x
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
The University Of Agriculture
Peshawar
25000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 15:00 |
| Tuesday | 09:00 - 15:00 |
| Wednesday | 09:00 - 15:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Friday | 09:00 - 12:30 |