18/08/2021
آج ہم پرسنل پروناونز یا پرسن کے بارے میں پڑھیں گے۔
انگریزی گرائمر میں پرسنل پروناونز کیا ہیں۔ پرسنل پروناونز پر عبور حاصل کرنا اچھی انگریزی لکھنے، پڑھنے اور سمجھنے کیلئے بہت ضروری ہے۔ کیونکہ اسکے بغیر انگریزی جملے بنانا مشکل ہوجاتا ہے۔
پرسنل پروناونز کیا ہے۔
وہ پروناونز جو کسی فرد کیلئے استعمال ہوتے ہو۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/l27d97qw5Pg
Personal pronouns are (I, You, he, she, it, We, They, Him, her, us and them).
these personal pronouns are used to replace a noun in a sentence.
انگریزی گرائمر میں پرسنل پروناونز کے تین قسم کے ہیں اور اسکے مختلف کیسز۔
types of Personal pronouns and their cases.
“There are three kinds of persons in whole world”
1) 1st person بولنے والا
2) 2nd person سننے والا
3) 3rd person اور جسکے بارے میں بات کی جائے
What's is 1st person
“The person who is speaking is called 1st person”
جو بھی شخص۔کوئ بات کرتا ہے وہ پہلا یا فرسٹ پرسن کہلاتا ہے۔
Example:
I, We
I have a cat میرے پاس ایک بلی ہے
یہاں آئ خود کیلیے استعمال ہوا ہے ، یعنی خود کے بارے میں کچھ کہا جا رہا ہے۔ اسلئے آئ پرسٹ پرسن پروناون ہے۔
We are learning. ہم سیکھ رہے ہیں
یہاں وی خود کیلیے استعمال ہوا ہے ، یعنی خود کے بارے میں کچھ کہا جا رہا ہے۔ اسلئے آئ پرسٹ پرسن پروناون ہے
2nd person
“The person who is listening is called 2nd person”
وہ شخص جو سنتا ہو دوسرا یا سیکنڈ پرسن کہلاتا ہے
Example:
You
You were eating. تم کھا رہے تھے
یہاں یو کسی دوسرے فرد کیلیے استعمال ہوا ہے ، یعنی دوسرے شخص کے بارے میں کچھ کہا جا رہا ہے۔ اسلئے یو سکنڈ پرسن پروناون ہے
3rd person
“The person who is spoken about is called 3rd person”
جب کسی تیسرے شخص کے بارے میں بات چیت کی جائے اور وہ موجود نہ وہ تیسرا یا تھرڈ پرسن کہلاتا ہے۔
Example:
He, She, It, They
He is a brave man.
وہ ایک بھادر مرد ہے
She breaks the glass.
وہ شیشہ توڑتی ہے
They are united.
وہ متحد ہیں۔
It is raining.
بارش ہورہی ہے
یہاں ہی، شی، اٹ، دے وغیرہ کسی تیسرے شخص کیلیے استعمال ہوا ہے ، یعنی کسی تیسرے فرد کے بارے میں کچھ کہا جا رہا ہے۔ اسلئے یہ سب تھرڈ پرسٹ پرسن پروناون ہیں۔
Personal pronouns provide us with the following information:
The person – Who is speaking?
پرسن پروناونز معلومات فراہم کرتا ہے کہ کون بول رہا ہے
The number – Is the pronoun plural or singular?
واحد اور جمع کے بارے معلومات فراہم کرتا ہےواحد اور جمع کے بارے معلومات فراہم کرتا ہے
The gender – Is the pronoun feminine, masculine, or neuter?
مؤنث اور مذکر کے بارے بھی معلومات فراہم کرتا ہے
Personal pronouns can be divided into two categories. That is
Singular & Plural
First Person (speaking about oneself)
اسکا سنگولر اور پلورل کچھ ایسے بنتا ہے
Singular ....I, me
Plural ... we, us
Second Person (speaking to the reader or listener)
اسکا سنگولر اور پلورل ایک جیسا ہے
you
you
Third Person (speaking about someone or something else)
اسکا سنگولر اور پلورل کچھ ایسے بنتا ہے
Singular . she, her, he, him, it,
Plural . they, them
۔