Al-Muslim Iqra High School

Al-Muslim Iqra High School Education is the process of facilitating learning, or the acquisition of knowledge, skills, values,

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ثُمَّ الْحَمْدُ لِلّٰہِ 🤲آج سکول میں مقابلہِ حفظِ قرآن کا انعقاد ہوا، جس میں اللہ کے فضل و کرم سے تین...
21/09/2026

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ثُمَّ الْحَمْدُ لِلّٰہِ 🤲

آج سکول میں مقابلہِ حفظِ قرآن کا انعقاد ہوا، جس میں اللہ کے فضل و کرم سے تینوں بچوں نے نمایاں پوزیشنز حاصل کی ہیں۔

یہ سب بچوں کی محنت، اساتذہ کی دعاؤں اور آپ سب کی محبت کا نتیجہ ہے۔
اللہ پاک ان کو قرآن کا سچا خادم بنائے، نظرِ بد سے بچائے اور دین و دنیا میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

آپ تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

#الحمدللہ #ماشاءاللہ

Al-Muslim Iqra High School

05/09/2026

*6 ستمبر 1965 - یومِ دفاعِ پاکستان*

-Muslim_Iqra_High_School

14/08/2026
گرمیوں کی چھٹیاں = سکرین کم، صلاحیتیں زیادہ! *بچوں کو روزانہ ان میں سے ایک کام ضرور سکھائیں:* ✅ خود جوتے پہننا اور لیس ب...
08/07/2026

گرمیوں کی چھٹیاں = سکرین کم، صلاحیتیں زیادہ!

*بچوں کو روزانہ ان میں سے ایک کام ضرور سکھائیں:*
✅ خود جوتے پہننا اور لیس باندھنا
✅ پانی خود ڈال کر پینا
✅ کھانا خود کھانا
✅ کھلونے اور اپنی جگہ سمیٹنا
✅ کپڑے تہہ کرنا
✅ روزانہ 3 آیاتِ قرآن یاد کرنا
✅ والدین کی خدمت میں ہاتھ بٹانا
✅ پودا لگانا اور روزانہ پانی دینا
✅ گھر کی صفائی میں حصہ لینا
✅ روزانہ ایک اچھی کتاب یا سیرت کا مطالعہ کرنا
✅ نماز وقت پر ادا کرنا
✅ چھوٹے بہن بھائیوں کی مدد کرنا
✅ ایک نیا ہنر سیکھنا (سلائی، ڈرائنگ، خطاطی، یا کوئی دستکاری)

🌱 چھٹیاں صرف گزارنے کے لیے نہیں، بلکہ شخصیت بنانے کے لیے ہوتی ہیں۔

Address

Near Govt Superior Science College Yakatoot Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 07:00 - 18:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 18:00
Thursday 07:00 - 18:00
Friday 07:00 - 18:00
Saturday 07:00 - 18:00

Telephone

+923018989763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Muslim Iqra High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Muslim Iqra High School:

Shortcuts

Share

Category