"ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں۔ اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں"
ا
The Muslim Educator School System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Muslim Educator School System, Middle School, Haryana Mathra Road dir colony khurassan, Peshawar.
محترم والدین!
شدید دھند اور سردی میں اپنے بچوں کو گھر تک محدود رکھیں۔امتحان قریب ہے اپنے بچوں سے ہوم ورک کروائیں اور سٹڈی کے لئے بھی ضرور بٹھائیں۔
شکریہ
شجر کاری کے لئے بہترین وقت 15 فروری سے 15 مارچ
اور 15 جولائی سے 15 اگست ہے اس کے علاوہ لگائے گئے پودوں کے بچنے کا چانس کم ہی ہوتا ہے !
20 روپے والے 10 چھوٹے چھوٹے پودے لگانے سے بہتر ہے کہ 50 والے دو یا 100 والا ایک بڑا پودا لگادیں کیونکہ چھوٹے پودے یا تو شرارتی بچے اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں یا تو جانور کھا جاتے ہیں !
کوشش کریں ایسی جگہ پودا لگائیں جہاں کوئی شخص اس کو پانی دینے کی ذمہ داری اپنی لے لے کیونکہ
پودا لگانا آسان ہے اصل کام پانی دینا ہے ۔۔۔۔۔
تو آئیئے مل کے پودے لگاتے ہیں اس 15 جولائی سے 15 اگست کو درخت لگانے کا موسم ہے اپنے گھر گلی کوچوں روڈ اسکول مدرسہ کالج جہاں کہیں جگہ اور موقع ملے ایک پودا ضرور لگائیں کیونکہ ہم نے ان انشاءاللہ اپنے پاکستان کو سرسبز بنانا ہے ۔۔
🌲🌳
🌱🌲🌳
21/02/2020
Insha Allah
Prize distribution ceremony will be held on
The School will remain closed on account of (KASHMIR SOLIDARITY DAY)
On Wednesday 5/2/2020
محترم والدین:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:
موسم سرما کی تعطیلات کے بعد باقاعدہ کلاسز کا آغاز13 جنوری2020سے ہوگا.
بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ سالانہ امتحانات کی تیاری بروقت کرائی جاسکے.
از سکول انتظامیہ
Respected Parents!
It is to inform you that Winter vacation are extended to 7th January.School will
Re-open on 8th January (Wednesday) 2020.
Insha Allah
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Haryana Mathra Road Dir Colony Khurassan
Peshawar