Trust On Allah Because He Is The Best Planner !
Islamia College University Peshawar
This scarcity of quality educational institutions forced local youth
When the new province of Khyber Pakhtunkhwa (previously N.W.F.P) was formed in 1901 after its separation from the Punjab, there was only one college (Edwardes College) in whole province.
Hello EveryOne AnyOne Need Any Help ?
Islamia College Peshawar offers BS admission on the basis of first year marks.
Last date 8th September 2023.
Amir Izhar
Deputy Director Admissions
Islamia College University Peshawar
Hello Dears 🤗
08/02/2021
Another step towards establishing modern sports facilities across the province.
Modern hockey turf prepared at historic Islamia College Peshawar.Field lights installed.
Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Mahmood Khan will inaugurate soon.
02/02/2021
Islamia College Hockey GrOuNde
15/06/2020
Almost everyone is bored at home in Lockdown.
Almost every students wants to get back in to universities to start his educations.
Asif Qureshi 📸
25/02/2020
Pa Islamia Ke Khu Luba Garma da .
Main Building Right Now .. 😍😍
11/02/2020
😍
♥️
🖤🥀
07/02/2020
Islamia College And University
# Peshawar
Clicks 📷
02/02/2020
Good Morning!
Tag Your Islmaians Friends 😍
Love You All Islamians
31/01/2020
خیبر پختونخوا کے گورنر شاہ فرمان نے کہا ہے ہم نے اسلامیہ کالج پشاور میں تعلیم سے زیادہ تربیت حاصل کی ہے۔اسلامیہ کالج پشاور کی تربیت نے مجھے وہ اعتماد دیا ہے کہ میں زندگی میں کسی بھی کام کو ناممکن نہیں سمجھتا۔ میڈیکل کالج جانے کا شوق تھالیکن وہ پورا نہ ہو سکا۔البتہ خود لاء گریجویٹ ہوں۔آپ کو آپ کی محنت کا صلہ ضرور ملے گا۔اگر آپ کی نیت صحیح ہو اور آپ جدوجہد کریں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز اسلامیہ کالج پشاور کے تاریخی روس کیپل ہال میں اسلامیہ کالج پشاورکے ساتویں جلسہ تقسیم اسناد سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے کہا کہ تعلیم اور تربیت دو بنیادی چیزیں ہیں۔اسلامیہ کالج میں تعلیم سے زیادہ تربیت حاصل کی ہے۔بہت شرارتیں کی ہیں لیکن کبھی بھی اپنے اساتذہ کے ساتھ کسی بھی قسم کی بدتمیزی نہیں کی۔اساتذہ جو کچھ کرتے ہیں۔طلباء اس کی تقلید کرتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ مجھے اس کا اندازہ ہے کہ جب سے پرائمری اور سیکنڈری ایجوکیشن کمرشلائز ڈ ہوئی ہے تو طلباء کی تربیت کا وہ معیار نہیں رہا۔انھوں نے کہا کہ اسلامیہ کالج پشاور کے تدریسی عملے کو ماڈل بننا پڑے گا۔جو کچھ میں سن اور دیکھ رہا ہوں۔اس پر مجھے بڑا افسوس ہے۔ہمارے دور کے پروفیسر ز ایسے نہیں ہوا کرتے تھے۔ میں غیر قانونی کاموں کے حوالے سے اسلامیہ کالج پشاور کے اندر سخت ایکشن لوں گاکیونکہ اس ادارے کا مجھ پر بڑا حق ہے۔اسلامیہ کالج پشاورکی روایات کو ہر حل میں برقرار رکھیں گے۔اس موقع پر اسلامیہ کالج پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان نے کہاکہ اسلامیہ کالج پشاور شاندار تاریخ کا حامل ادارہ ہے۔قائد اعظم محمد علی جناح کی اسلامیہ کالج پشاور کے ساتھ عقیدت تھی۔تین بار انھوں نے اسلامیہ کالج کا دورہ کیا اور اپنی جائیداد سے اسلامیہ کالج کو ایک تہائی حصہ بھی دیا۔اسلامیہ کالج پشاور میں تحقیق کو خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور اسلامیہ کالج پشاور کو پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں کی صف میں لاکھڑا کرنے کے لیے سر گرم عمل ہیں۔اس سے قبل گورنر شاہ فرمان، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان،رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر توقیر عالم،کنٹرولرامتحانات ڈاکٹر نوید عباس،کلیات کے ڈین صاحبان نے مجموعی طور پر 30طلباء کو گولڈ میڈلز،9پی۔ایچ۔ڈی سپر وائزرز کو گولڈ میڈلز،7پی۔ایچ۔ڈیز،33ایم۔فل اور 350گریجویٹس کو ڈگریاں دئیے۔آخر میں اسلامیہ کالج کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان نے جامعات کے چانسلر اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کو سوینئر پیش کی۔جبکہ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان اور مشیر برائے ہائیر ایجوکیشن خلیق الرحمان اور ارگنائزنگ کمیٹی کے کنوینزڈاکٹر محمد سلیم کو سوینئرز پیش کیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Peshawar