Voice of special person

Voice of special person news

True,👍👍👍
23/12/2025

True,👍👍👍

11/12/2025

Salam to DPO Lower Dir
The Real Person who can change.

Support DPO Lower Dir please It is a kind request to the people of Lower Dir, the only brave man who is against all crim...
08/12/2025

Support DPO Lower Dir please
It is a kind request to the people of Lower Dir, the only brave man who is against all crimes...
Please support him please.





A satisfying place for life..
05/12/2025

A satisfying place for life..



05/12/2025

The Real Home of All Muslims.
❤️❤️❤️






04/12/2025

Indeed a real Hero for the Lower Dir...
May Allah keep him safe...
May Allah give him a long life.
Mashallah Mashallah mashallah 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕

ہر سال3 دسمبر عالمی یومِ افرادِ باہم معذوری منایا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے اس سال بھی فرینڈز آف پیراپلیجکس دیر لوئر اور سٹ...
02/12/2025

ہر سال3 دسمبر عالمی یومِ افرادِ باہم معذوری منایا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے اس سال بھی فرینڈز آف پیراپلیجکس دیر لوئر اور سٹار آرگنائزیشن کے باہمی تعاون سے ثمر باغ سٹیڈیم میں کل صبح 9 بجےایک اسپورٹس ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس ایونٹ میں افرادِ باہم معذوری کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کو بھی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آپ کی بروقت شرکت نہ صرف اس ایونٹ کو کامیاب بنائے گی بلکہ افرادِ باہم معذوری کی حوصلہ افزائی اور اُن کے حوصلے بلند کرنے کا ذریعہ بھی بنے گی۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہوگی

جب تک سپیشل پرسن ایک دوسرے کا سہارا نہیں بنیں گے معاشرے میں تبدیلی نہیں ائے گی یہ ہیں انجینئر رابعہ فیاض جو خود بھی سپیش...
01/12/2025

جب تک سپیشل پرسن ایک دوسرے کا سہارا نہیں بنیں گے معاشرے میں تبدیلی نہیں ائے گی
یہ ہیں انجینئر رابعہ فیاض جو خود بھی سپیشل پرسن ہیں اور انہوں نے ایک سپیشل پرسن سے شادی کی انکے شوہر بھی ویل چیئر یوزر ہیں
انجینئر رابعہ فیاض صاحبہ نے معاشرے کو بہترین پیغام دیا ہے کہ سپیشل پرسن افراد ایک دوسرے کے جیون ساتھی بن کر اپنی زندگی ہنسی خوشی گزار سکتے ہیں
ماشاءاللہ انجینئر رابعہ فیاض کو اللہ نے بچوں سے بھی نوازا ہے
آپ سب کو انجینئر رابعہ فیاض صاحبہ کو داد دینی چاہیے اور اس کاوش کو سرہانا چاہیے تاکہ معاشرے کے دیگر سپیشل پرسن اور انکی فیملیز کو یہ پیغام ملے اور وہ ہمت و حوصلے اور صبر کے ساتھ اپنی ازواجی زندگی کی شروعات کرسکیں
دعا ہے اللہ عزوجل اس جوڑے کو مزید خوشیوں سے نوازے
آمین


01/12/2025

فرینڈز آف پیراپلیجکس نے برانڈ ایمبیسڈر برائے سعودی عربیہ، انجینئر ذوالقرنین انصاری کے تعاون سے یورین مینجمنٹ کٹ کی مفت تقسیم کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔ اس کٹ میں درج ذیل اشیاء شامل ہیں:
پولی لیس کیتھیٹر (Polylase Catheter)
یورین بیگز (Urine Bags)
جیل (Gel)
دستانے (Gloves)
بیڈ سور کریم (Bed Sore Cream)
مستحق اور خصوصی افراد سے گزارش ہے کہ کٹ حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کریں:
0340-0411180



Mashallah Mashallah DPO Lower Dir Sir Timor is the great 👍👍👍💕💕💕
01/12/2025

Mashallah Mashallah DPO Lower Dir Sir Timor is the great 👍👍👍💕💕💕


30/11/2025

3 دسمبر کو معذوروں کا عالمی دن ہے تمام علماءاکرام سے درخواست ہے کے معذوروں کے حقوق اور حقوق العباد پہ اپنی مسجد میں درس دیں۔
شکریہ

Address

Peshawar

Telephone

+923078368629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of special person posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Voice of special person:

Shortcuts

Share

Category