سمعُ اللہ، جماعت پنجم کا ایک باصلاحیت طالب علم،
پاکستان کے سیاسی حالات اور تعلیمی فکر جیسے اہم
موضوعات پر پُراعتماد انداز میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے
🍁🍁🍁
Muslim Public school Kamer Khel Bazgara
We means to educate every child. We offer you an institute where children love to learn...
contact :
03338081279
03289175434
آج کا دن ٹھنڈے، خوشگوار اور ابر آلود موسم کے نام— 🥰مسلم پبلک سکول کی دلکش جھلکیاں 🥰
Abubakar Afridi, a student of Muslim Public School, representing his school with confidence, clarity, and excellence.
🥰🥰🥰
09/12/2025
آج مسلم پبلک سکول کمر خیل بازگڑھا مڈ ٹرم امتحانات کی انعامات تقسیم کرنے کی تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔
محنتی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا گیا۔
اساتذہ اور والدین کی موجودگی نے بچوں کا حوصلہ بڑھایا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔
24/10/2025
🌍 آج پولیو کا عالمی دن 🌍
آج مسلم پبلک اسکول بازگڑھا میں پولیو آگاہی کے حوالے سے ایک مختصر مگر مؤثر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں وی سی 43 تودہ چینہ کی پولیو ٹیم کے نمائندگان ، ڈاکٹر حضرات، اساتذہ کرام اور دیگر معزز مہمانان شریک ہوئے۔
بچوں کو پولیو کے نقصانات اور پولیو ویکسین کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا۔
مقررین نے پولیو جیسے موذی مرض کے مکمل خاتمے پر زور دیا۔
طلباء نے بھی بھرپور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔
پولیو کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے!
پولیو کے دو قطرے، ہر بچے کی زندگی کے لیے ضروری! 💧💉🇵🇰
21/10/2025
Focused minds, bright futures....
our students giving mid term exams with dedication and determination!
13/10/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون
خراجِ عقیدت
ہم گہرے رنج و غم کے ساتھ اطلاع دے رہے ہیں کہ مسلم پبلک سکول کے سابقہ استاد اور پاک فوج کے بہادر جوان "محمد امین " کل وطن عزیز کے دفاع میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئے۔
وہ ہمارے ادارے کا قابلِ فخر حصہ رہ چکے ہیں۔ ایک بااخلاق معلم، نیک سیرت انسان اور ایک سچا محبِ وطن۔ ان کی خدمات کو ہم کبھی فراموش نہیں کریں گے۔
"شہید کی موت قوم کی زندگی ہے"
اللہ رب العزت اُن کی شہادت کو قبول فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مسلم پبلک سکول کی جانب سے ہم شہید کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
ہمیں ان پر ہمیشہ فخر رہے گا۔
30/09/2025
💖Hard work always pays off💥
Our bright students of Muslim Public School successfully completed their monthly test.
We are proud of their efforts and dedication! 📚✨
🎤 Student Spotlight – Fayyaz's Impressive Presentation!
Today at Muslim Public School, Fayyaz delivered an excellent presentation on the Respiratory System 🫁. His confidence, clarity, and knowledge truly impressed everyone. 👏
We’re proud to see our students growing into confident speakers and learners! 🌟
20/08/2025
*اطلاع عام برائے والدین*
*مسلم پبلک اسکول کمر خیل بازگڑھا*
تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال کی جا رہی ہیں۔
اسکول *کل بروز جمعرات، 21 اگست* سے باقاعدہ کھولا جا رہا ہے۔
تمام والدین سے درخواست ہے کہ بچوں کو مکمل تیاری کے ساتھ وقت پر اسکول بھیجیں تاکہ تعلیمی تسلسل برقرار رہے اور بچوں کی کارکردگی متاثر نہ ہو۔
*یاد رکھیں: بروقت حاضری، کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔*
شکریہ
*منجانب: مسلم پبلک سکول کمر خیل بازگڑھا*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Peshawar