Eden Model School

Eden Model School 🌟 Unlocking Bright Futures! 🚀 Welcome to EDEN MODEL SCHOOL page where we nurture potential, inspire dreams, and sculpt bright futures for your kids.

Join us on this educational journey filled with joy, discovery, and limitless possibilities📚✨

23/08/2026

محترم والدین!
ان شاء اللہ 27 اگست سے اسکول دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔

اس لیے والدین سے گزارش ہے کہ ابھی سے بچوں کو اسکول کے لیے تیار کرنا شروع کریں۔
📖 کتابیں اور کاپیاں مکمل کریں
✏️ اسٹیشنری تیار کریں
👔 یونیفارم اور جوتے چیک کریں
⏰ بچوں کی سونے اور جاگنے کی روٹین دوبارہ درست کریں
📝 چھٹیوں کا دیا گیا کام مکمل کروائیں

یاد رکھیں! بچے کی کامیابی صرف اسکول کی نہیں، والدین اور اسکول دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ 🤝

27 اگست — Welcome Back to School! 🎓❤️

🏫 Eden Model School
تعلیم، تربیت اور روشن مستقبل کی ضمانت

24/07/2026

ہر دن کھیل، سیکھنے اور ترقی کا ایک نیا سفر! 🌱📚

ایڈن ماڈل سکول میں ہم یقین رکھتے ہیں کہ خوش باش بچے بہتر سیکھتے ہیں۔ اسی لیے ہم ایسا تعلیمی ماحول فراہم کرتے ہیں جہاں تعلیم، تخلیقی صلاحیت، اخلاقی تربیت اور اعتماد ایک ساتھ پروان چڑھتے ہیں۔

ہمارا مقصد صرف نصابی تعلیم دینا نہیں بلکہ ہر بچے کو ایک روشن، بااعتماد اور کامیاب مستقبل کے لیے تیار کرنا ہے۔

✅ معیاری تعلیم
✅ محفوظ اور دوستانہ ماحول
✅ تجربہ کار اساتذہ
✅ بچوں کی ہمہ جہت شخصیت کی تعمیر

ایڈن ماڈل سکول
جہاں ہر بچہ سیکھتا ہے، بڑھتا ہے اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلتا ہے۔

21/06/2026

Grade 4 Activity
Topic: Self-Introduction 🎉👋😊

السلام علیکم محترم والدین!عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کی تعطیلات کے بعد کل بروز پیر ا...
31/05/2026

السلام علیکم محترم والدین!

عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید کی تعطیلات کے بعد کل بروز پیر اسکول دوبارہ معمول کے مطابق کھل رہا ہے۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت اسکول بھیجیں تاکہ تدریسی سرگرمیاں باقاعدگی سے جاری رہ سکیں۔

شکریہ
EDEN MODEL SCHOOL

26/05/2026

ننھے بچوں نے عید کی خوشیوں کے ساتھ محبت، امن اور انسانیت کا خوبصورت پیغام دیا۔ 🌙✨
ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، اپنی خوشیاں غریبوں کے ساتھ بانٹیں، اور ہمارے بااعتماد بچوں کی حوصلہ افزائی ضرور کریں۔ ❤️

This is to inform all students that Eden Model School will remain closed from tomorrow, May 26, 2026, to Sunday, May 31,...
25/05/2026

This is to inform all students that Eden Model School will remain closed from tomorrow, May 26, 2026, to Sunday, May 31, 2026. All classes and academic activities will resume as per schedule on Monday, June 1, 2026.

Thank you.

13/05/2026

🌸 آج ایڈن ماڈل اسکول میں مدرز ڈے منایا گیا۔
💖 بچوں نے ہاتھوں میں فلیکس اٹھا کر ماں سے محبت کا خوبصورت درس دیا۔

01/05/2026

"آج ایڈن ماڈل اسکول کے بچوں کی طرف سے یومِ مزدور پر محنت کشوں کو سلام! ❤️
ہماری ترقی ان کے بغیر ممکن نہیں۔
Respect for all workers 🙌
"

EDEN MODEL SCHOOLNOTIFICATIONRespected Parents! & Dear Students!This is to inform you that the school will remain closed...
30/04/2026

EDEN MODEL SCHOOL

NOTIFICATION

Respected Parents! & Dear Students!

This is to inform you that the school will remain closed on account of

International Workers' Day (Labour Day) on Friday 1st May, 2026. School will reopen on Saturday 2nd May 2026.

(IN'SHA'ALLAH).

21/04/2026

“نئی کتابیں، نئے خواب، نئے مقصد ✨
نیا تعلیمی سال صرف شروعات نہیں—یہ خود کو بہتر بنانے کا موقع ہے۔
آؤ اس سال کو یادگار بنائیں! 📚🔥

Address

Adam Khel Kalley Sra Khawra Kohat Road Zangali Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eden Model School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category