31/08/2026
*ضرورت برائے کمپیوٹر سائنس ٹیچر۔
*
*اقبال پبلک سکول اینڈ کالج کمبڑ کو کمپیوٹر سائنس کے لیے ٹیچر کی ضرورت ہے۔
خواہش مند حضرات سکول تشریف لائیں
یا اپنا *CV* اس نمبر پر بھیجیں:
*03065988821*