09/08/2026
دفنا کر بھول جاتے ہیں، قبر کونسی تھی… 🥀
تم اس گمان میں ہو کہ میرے اپنے بہت ہیں۔
دنیا کی محبتیں عارضی ہیں،
آخر سب نے ایک دن مٹی میں اتر جانا ہے۔
اللہ ہمیں نیک اعمال اور اچھا انجام عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻
#زندگی #موت #قبر #دنیا #آخرت #نصیحت
09/08/2026
مجھے اس پوسٹ پر سٹار چاھیے فیس بک کی ڈیمانڈ ھے
09/08/2026
I want to give a huge shout-out to my top Stars senders. Thank you for all the support!
Muhammad Irfan, Sharon Gajutos, James N Jackson, Sulemaani Sahb, Elizabeth Linares Colindres, King Prince Sebatane, Gugu Noxolo Gugu, Joyce Chilibite, Suyap Porti, Loved Dmh
09/08/2026
ساری اداسیوں کا ایک ہی حل ہے ❤️
کہ آپ ﷺ کو یاد کیا جائے، اور بے انتہا کیا جائے۔ 🌹
دل کو سکون بھی ملے گا، روح کو قرار بھی آئے گا۔
آئیے کثرت سے درودِ پاک پڑھیں۔ 🤍
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ﷺ ❤️
#درودشریف #ذکررسولﷺ
09/08/2026
With Sindhi Embroidery centre – I'm on a streak! I've been a top fan for 2 months in a row. 🎉
09/08/2026
💫 Thanks A Bundle! 💫
محمد عرفان بھائی ❤️
آپ نے 100 Stars دے کر نہ صرف ہماری حوصلہ افزائی کی بلکہ ہماری خوشی بھی دوبالا کر دی۔ 🌟🌟🌟
دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ 🙏❤️
اللہ پاک آپ کو اس محبت اور تعاون کا بہترین بدلہ عطا فرمائے، رزق، صحت اور کامیابی میں برکت دے۔ آمین 🤲
100 Stars کی یہ خوشی ہمیشہ یاد رہے گی! 🌟❤️
08/08/2026
🌸 صبح بخیر 🌸
صبح کی خوبصورت روشنی کے ساتھ دعا ہے کہ
اللہ سب کو خوش رکھے، سکون دے اور زندگی میں خوشیاں عطا فرمائے۔ 💞
سب خوش رہیں، خوشیاں بانٹتے رہیں۔ 🌷✨