09/10/2021
انتقال پر ملال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کرنل (ر) سید نصرت علی شاہ کاظمی ولد سید مظفر علی شاہ کاظمی سابقہ پرنسپل آرمی پبلک سکول پشاور اور سابق پرنسپل فضائیہ ڈگری کالج پشاور و دیگر عہدوں پہ رہے۔آج بروز ہفتہ 9 اکتوبر انتقال کرگئے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
مرحوم سید گھرانے کے مشہور خاندان سے تعلق رکھنے تھے۔ مرحوم مکان نمبر 44 عسکری کالونی( آرمی کالونی) ورسک روڈ ۔میں رہائش پذیر تھے۔تاہم ان کا بنیادی تعلق گوجرانوالہ شہر سے تھا۔
وہ سید ثقلین شاہ کاظمی، سید سبطین سید وسیم شاہ کے بھائی اور سید مہران شاہ کاظمی کے سسر تھے۔ دیگر سوگوار میں مدثر علی شاہ ڈاکٹر سید اسد معروف سید ظفر معروف ڈاکٹر سید امجد صاحب سید ظہیر(ر) میجر ہیں۔جنازہ عسکری کالونی ورسک روڈ میں ادا کی جائے گی
ان کا جنازہ رات 10 بجے مورخہ 9oct2021 یعنی آج رات کو ہے اور پشاور کے علاقہ کینٹ قبرستان میں دفن کیا جائے گا۔وقت کے بارے میں سید ظفر معروف فون نمبر 03339172770 اور 03339056978 و 03005924027 پہ رابطہ کریں۔
دوستوں اور رشتہ داروں سے درخواست کی جاتی ہیں کہ جنازہ میں شرکت کر کہ ثواب حاصل کرہی۔ شکریہ
07/07/2019
26/01/2019
31/12/2018
15/11/2018
09/11/2018
31/10/2018
27/10/2018
02/10/2018