01/09/2025
Ali Sudais Student Organization
MDCAT in my Pocket is a YouTube Channel by Sir Ali Sudais. and the books are published by Ali Series Books.
01/09/2025
13/03/2025
College Chemistry for 1st year students:
Author : Sir Ali Sudais (15 years experience Mdcat, nums,fsc)
Order Now: 03454586021
Rate determining step. Doctor banne ka SafarAli Coaching academy me Sang… Chemistry with Sir Ali Sudais:Quick revision with super tricks .
24/01/2025
Peshawar High Court and Press club
18/01/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!
Waqas Ahmad, Khwaja Rehanullah, Rohan Rahi, Zakir Ktk, Aleena Shakil, Cadet Imran Dawar, Zeeshan Khan, Yaseen Khan Official
آج صوبائی اسمبلی میں ایم ڈی کیٹ کے حوالے سے قراداد پیش کی۔۔۔!!
ایم ڈی کیٹ میں اسلام آباد کے طلباء کو 14 اضافی نمبر ( گریس مارکس ) دینے سے صوبہ پختونخوا کے 300 طلبہ میرٹ سے باہر ہوگئے،اسلام آباد والوں کو دیے گئے اضافی نمبرز واپس ختم کیا جائیں،
خیبر پختونخوا میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے سیٹس بڑھائے جائیں
تیمرگرہ میڈیکل کالج کو اس سال داخلوں کیلئے کھولا..! جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی شفافیت پر سوالات
🟥اس طرح کے پروفیشنل امتحانات میں غیر شفافیت طلباء و طالبات کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہیں
🟥ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد امیدوارواں کو 14 اضافی گریس مارکس دینا سمجھ سے بالاتر ہے
🟥گریس مارکس دینے سے پختونخوا کے طلباء و طالبات میں احساس محرومی مزید بڑھ گئی ہے
🟥اضافی مارکس دینے سے پختونخوا میں پہلے سے کامیاب امیدواروں کی حق تلفی ہوئی ہے
🟥دوبارہ ٹیسٹ کے انعقاد اور گریس مارکس سے پختونخوا کے 300 کے قریب طلباء و طالبات میرٹ سے نکل گئے ہیں
🟥مخصوص لوگوں کو نوازنے کیلئے ایک ہی ملک میں دو الگ قسم کے قانون قبول نہیں
🟥مطالبہ کرتے ہیں کہ میڈیکل انٹرنس ٹیسٹ کے تمام امیدواروں کے ساتھ برابری کا برتاؤ کیا جائے
🟥پی ایم ڈی سی پختونخوا کے طلباء و طالبات کے تحفظات کو سنے اور حل کیلئے فوری اقدامات کرے۔۔۔!!
14/01/2025
Today hearing in Peshawar Highcourt against SZABMU decision
Reach at 9 to the PHC.
13/01/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Peshawar
25120