07/10/2023
ضروری اعلان۔۔۔
حکومت کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں cochlear implants کی سھولت دی جا رھی ھے. اس device کی مدد سے بچہ سننے کے قابل ھو جاتا ہے. اس device کی قیمت تقریباً 24 لاکھ ھے جو پاکستان بیت المال کی طرف سے مفت مہیا کی جا رہی ہے. پلیز اس بابت اپنے سماج کو آگاہ فرمائیں تاکہ ہماری لوگ اس اہم سہولیت سے مستفید ہوسکیں ۔۔۔