Al-Suffa Education System High School Shah Alam A.E.S

Al-Suffa Education System High School Shah Alam A.E.S

Share

پرانا پیج فیس بک نے ڈیلیٹ کیا ہے برائے کرم اس پیج کو لائیک کریں۔

Mujtabahkhan on TikTok 31/12/2025

Mujtabahkhan on TikTok 1224 Followers, 1098 Following, 26.3k Likes - Watch awesome short videos created by Mujtabahkhan

Photos from Al-Suffa Education System High School Shah Alam A.E.S's post 31/12/2025

الحمدللہ!
آج الصفہ ایجوکیشن سسٹم ہائی اسکول شاہ عالم میں فرسٹ ٹرم امتحان اور اسپورٹس گالا کے نتائج کے موقع پر ایک نہایت شاندار اور پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے گئے جبکہ اساتذہ کرام میں اپریسی ایشن سرٹیفکیٹس پیش کیے گئے۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے ہوا، جس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول ﷺ، نظمیں، اشعار اور مختلف موضوعات پر تقاریر پیش کی گئیں۔ طلباء و طالبات کی پُراعتماد اور پُراثر پرفارمنس نے اس بات کو واضح کر دیا کہ ادارہ نہ صرف تعلیمی بلکہ اخلاقی و تربیتی میدان میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔
اس موقع پر سکول کے پرنسپل محترم صابر رحمنٰ صاحب اور وائس پرنسپل محترم محمد اشفاق خان صاحب نے بچوں کی تعلیم و تربیت کی اہمیت پر تفصیلی اور رہنمائی پر مبنی گفتگو کی۔ آخر میں انہوں نے ادارے کے تمام اساتذہ کرام کی خلوص، محنت اور لگن کو سراہتے ہوئے ان کا دلی شکریہ ادا کیا۔
یہ تقریب طلباء کے لیے حوصلہ افزائی، اساتذہ کے لیے اعترافِ محنت اور ادارے کے روشن مستقبل کی ایک خوبصورت جھلک تھی۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ادارے، اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🤲🌿

Photos from Al-Suffa Education System High School Shah Alam A.E.S's post 31/12/2025

Midterm 2025 prize distribution ceremony.

19/08/2025

اپیل برائے سیلاب زدگان
آئیں! ایک چھوٹا سا قدم، کسی کے لیے زندگی کی امید بن جائے۔

ہر نوجوان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے موبائل پیکج کی رقم نکالے اور کسی مستند فلاحی ادارے کو سیلاب زدگان کی امداد کے لیے عطیہ کرے۔
یہ رقم شاید ہمارے لیے معمولی ہو، مگر کسی مجبور کے لیے خوراک، دوا یا پناہ،کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

آج ہی اپنا حصہ ڈالیں، انسانیت پکار رہی ہے۔
اپنے ملک کا خود پاسبان بنے۔۔۔۔۔
عمل کرنے والے نوجوان کمنٹس میں لبیک لکھیں ۔۔۔۔۔ شکریہ

21/07/2024

اعلان لاتعلقی
موجودہ صورتحال میں فیس بک اکاؤنٹ کسی بھی وقت ہیک ہو سکتا ہے اگر میری آئی ڈی سے کوئی غیر اسلامی،غیر شرعی،توہین آمیز پوسٹ/خاکہ آئے میں اس سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں

12/06/2024

اللہ وس راکی دا پشتون بونیری دا الفاظ می حوب تہ نہ پریگدی ۔۔۔ اے مسلمانوں تر کمہ بہ عدالت او قانون پہ تمہ ناست ئے۔ وس دار خلکوتہ اپیل چے ستاسو پہ دولت دی لعنت وی چی پہ داسی ٹائم کی استعمال نشی۔

18/04/2024

03136909329
Masara pa di number rabita kole she zama zorh number ye arazi band karhe dy 3 4 days ki ba pe service bahal she
Shukriya

09/04/2024

عید کا چاند نظر آگیا کل ملک بھر میں عید الفطر ہوگی۔
میری طرف سے آپ سب کو عید مبارک ہو۔

07/04/2024

افسوس ناک خبر ۔۔۔
ادارہ ھذا کا استاد محترم فضل ھادی صاحب وفات پاچکا ہے محروم کی نمازی جنازہ آج شام 9:30بتاریخ 7-04-2024 گاؤں شاہ عالم قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں۔

31/03/2024
31/03/2024

ماں باپ نے محنت مزدوری کرکے دونوں بیٹوں کو پڑھایا لکھایا اور پردیس بھجوایا پھر بیٹوں نے جب اپنا کاروبار سیٹ کر کے اپنے ماں باپ کو اپنے پاس بلوایا اور ائیرپورٹ پر اپنے والدین کے استقبال کا جذباتی منظر

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar
AL-SUFFAEDUCATIONSYSTEMHIGHSCHOOLSHAHALAMA.E.S