KP Board of Technical Education Peshawar

KP Board of Technical Education Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KP Board of Technical Education Peshawar, Education, Civil Secretariat, Khyber Road, Peshawar.

نیا آئی جی خیبرپختونخوا مقرر کرنا ایک نہایت اہم فیصلہ ہوتا ہے کیونکہ یہ عہدہ امن، انصاف اور قانون کی بالادستی سے جڑا ہے۔...
29/06/2026

نیا آئی جی خیبرپختونخوا مقرر کرنا ایک نہایت اہم فیصلہ ہوتا ہے کیونکہ یہ عہدہ امن، انصاف اور قانون کی بالادستی سے جڑا ہے۔ ایسے میں سعید خان وزیر جیسے دیانتدار، بہادر اور اصول پسند افسر ایک بہترین انتخاب ہو سکتے ہیں۔
گلگت میں بطور آئی جی انہوں نے سیاسی دباؤ کے باوجود صرف آئین و قانون کے مطابق فیصلے کیے، جس کی وجہ سے انہیں عہدے سے ہٹایا بھی گیا، مگر انہوں نے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔خیبرپختونخوا جیسے حساس صوبے کے لیے انہی خصوصیات کے حامل افسر کی ضرورت ہے۔ ان کی تعیناتی نہ صرف پولیس فورس کا مورال بلند کرے گی بلکہ عوام کا اعتماد بھی مضبوط کرے گی۔

26/04/2026

ٹیکنیکل بورڈ کا ملازم شفیق خان، تخلص "خیران"، نے اپنے دفتر کی شکایات کو غزل کے رنگ میں کچھ یوں ڈھالا ہے کہ سننے والے مسکرائے بغیر نہ رہ سکیں۔
اس نے چئیرمین ٹیکنیکل بورڈ کے خلاف بھی اپنے شکوے اشعار کی صورت میں بیان کیے ہیں۔
ذرا غور سے سنیے… شاید آپ کو بھی اپنے دفتر کی جھلک نظر آ جائے، اور اگر دل کہے تو آگے شیئر کرنا نہ بھولیے... 😉

عدالتی فیصلہ۔۔
17/03/2026

عدالتی فیصلہ۔۔

پشاور ہائی کورٹ نےتمام ریکارڈ اور دلائل سننے کے بعد میرٹ اور قانون کے مطابق فیصلہ دیتے ہوئے پروفیسر جہانگیر خان کی تقرری...
05/03/2026

پشاور ہائی کورٹ نےتمام ریکارڈ اور دلائل سننے کے بعد میرٹ اور قانون کے مطابق فیصلہ دیتے ہوئے پروفیسر جہانگیر خان کی تقرری کے احکامات جاری کرنے کی ہدایت کی۔ میں اپنے معزز افسر پروفیسر جہانگیر خان کو اس اہم ذمہ داری سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وہ ایک انتہائی قابل اور میرٹ پر تعینات ہونے والے افسر ہیں۔
اس موقع پر میں معزز جج Justice Ijaz Anwar کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرٹ اور انصاف کے مطابق فیصلہ کیا۔ یقین ہے کہ پروفیسر جہانگیر خان کی قیادت میں ادارہ مزید ترقی کرے گا۔

17/12/2025

ڈاکٹر اسد خان اخون خیل اسسٹنٹ سیکرٹری (ایڈمن) نے جناب عابد وزیر سیکرٹری انڈسٹریز، کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے انہیں مبارک باد دی اور اس موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

02/12/2025

"آنا للہ وانا الیہ راجعون😭😭
اعلان برائے نمازِ جنازہ
پروفیسر لعل سردار خٹک (گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ مینجمنٹ سائنسز نمبر 2، رینگ روڈ پشاور) کی اہلیہ وفات پا گئی ہیں۔ نمازِ جنازہ بروز منگل، کل بوقت 3 بجے، آبائی گاؤں تترخیل، تحصیل تخت نصرتی کرک میں ادا کی جائے گی۔
مرحومہ کے لیے دعأ مغفرت کی درخواست ہے۔
موبائل نمبر۔۔۔03339312625

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دینے کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی عمومی رعایت بحال کرنے کا حکم جاری کر دی...
17/10/2025

سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دینے کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی عمومی رعایت بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا۔۔

ایک بادشاہ نے ایک دن اپنے وزیر سے بلا کر کہا کہ ہمارے محل میں عقل مند تو سب ہی ہیں لیکن کوئی ایک ایسا بھی ہونا چاہئے جس ...
16/10/2025

ایک بادشاہ نے ایک دن اپنے وزیر سے بلا کر کہا کہ ہمارے محل میں عقل مند تو سب ہی ہیں لیکن کوئی ایک ایسا بھی ہونا چاہئے جس کے عجیب و غریب سوال و جواب سب کر ہم فارغ اوقات میں محظوظ ہوا کریں وزیر نے بادشاہ سلامت کی حکم کی تعمیل کرتے ہوئے ایک بیوقوف محل میں تعینات کیا اور باقاعدہ اس کی تاج پوشی کی گئی اور وہ خوف سبھی درباریوں اور بادشاہ سلامت کا دل خوش کئے رکھتا تھا خیر وقت گزرتا گیا اور ایک دن بادشاہ سخت بیمار ہو گیا جب طبیبوں اور حکیموں نے جواب دیدیا تو بادشاہ نے اپنے آخری وقت کی تکلیف اور پریشانی دور کرنے کیلئے بیوقوف کو طلب کیا اور اس سے کہا کہ آج تم سوال کرو اور ہم جواب دینگے۔ بیوقوف نے پہلا سوال کیا جناب بادشاہ سلامت آپ اپنی موت کے بعد کہاں تشریف لے جائیں گے ؟ بادشاہ سلامت نے جواب دیا اپنے مالک کے پاس بیوقوف نے دوسرا سوال پوچھا جناب باد شاہ سلامت وہاں آپ کتنے روز قیام فرمائیں گے ؟ بادشاہ سلامت مسکرائے اور کہتے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ۔ بیوقوف نے اپنا تیسرا سوال پوچھا باد شاہ سلامت وہاں آپ نے اپنے لئے آرام قیام و طعام کا انتظام بھی خوب کیا ہوگا ؟ بادشاہ سلامت ایک دم سنجیدہ ہو گیا اور جواب دیا کہ نہیں میں نے تو کوئی بندوبست نہیں کیا ۔ بیوقوف نے اپنے سر سے بیوقوفی کا تاج اتارا اور بادشاہ سلامت کے سر پر رکھتے ہوئے بولا پھر مجھ سے زیادہ اس تاج کے حقدار آپ ہیں جہاں ہمیشہ نہیں رہنا تھا وہاں اتنی بڑی سلطنت بنالی اور جہاں ہمیشہ رہنا تھا وہاں کیلئے کچھ بھی انتظام نہیں کیا۔

وزیر اعلی صاحب۔۔۔۔۔۔۔🙏🙏🙏🙏
29/09/2025

وزیر اعلی صاحب۔۔۔۔۔۔۔🙏🙏🙏🙏

📢 اعلانیہ نوٹس
تمام طلباء، خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ٹیکنیکل بورڈ میں کل بروز منگل 30 ستمبر 2025 سے غیر معینہ مدت کے لیے احتجاج کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

بحکم: صدر ایپکا رومان خان

Address

Civil Secretariat, Khyber Road
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Board of Technical Education Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category