01/12/2025
2nd Term Result 2025 Position Holders Students.
roza baa to class 10
01/12/2025
2nd Term Result 2025 Position Holders Students.
20/11/2025
2nd Term exam 2025
Assalam O Alaikum! Iqra Noor Ul Quran Academy High School Mullazai chowk Require a male Physics teacher. Contact 03129141180.
29/08/2025
1st term result, 2025
30/07/2025
Shining stars 2025
28/07/2025
28/07/2025
الحمدللہ! ہمارے ہونہار طلبہ وطالبات نے بورڈ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ 🌟👏
یہ کامیابی ہمارے محنتی طلبہ، والدین کے تعاون اور ہمارے اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ ہم اپنے تمام کامیاب طلبہ کو دلکی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں؟
Assalm o alaikm!
Male teachers (English and chemistry) require at Iqra Noor Ul Quran Academy High School Mullazai Chowk
Contact : 03129141180
21/03/2025
Annual Prize distribution ceremony pics
March 21,2025 ۔
05/03/2025
Final term exam 2025
20/02/2025
اقراءنورالقران اکیڈمی ہائی سکول ملازئی پشاورمیں نواں سالانہ دستاربندی کی تقریب میں 8 طلبا و طالبات نے قرآن مجید حفظ کیا اور 48 طلبا و طالبات نے ناظرہ پر قرآن ختم کیا ہم ان تمام بچوں اور ان کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
انتظامیہ اقرا نور القرآن اکیڈمی ہائی سکول ملازئی پشاور
02/12/2024
"آج کے کامیاب پیرنٹس ٹیچر میٹنگ (PTM) کے موقع پر والدین کی بھرپور شرکت نے ہمارے دل جیت لیے۔
ہم آپ کے تعاون اور بچوں کی بہتر تعلیم کے لیے آپ کی دلچسپی کو بے حد سراہتے ہیں۔
یہ لمحات اس بات کا ثبوت ہیں کہ مل جل کر ہم اپنے بچوں کا روشن مستقبل تخلیق کر سکتے ہیں۔
چند جھلکیاں آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
آپ کا اعتماد ہی ہماری طاقت ہے!"