GPS Jaffar Khan Killi Kala Khel

GPS Jaffar Khan Killi Kala Khel

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Jaffar Khan Killi Kala Khel, School, Kala Khel, Peshawar.

08/08/2024

اولاد قیمتی سرمایہ ہے نمبروں کی دوڑ میں پریشان مت کیجیۓ، حوصلہ دیجیۓ. دوسروں سے موازنہ مت کیجیۓ ، ہر بچے کی صلاحيتیں مختلف ہوتی ہیں.

27/05/2024

Dear Students:

It is notified for the information of all concerned that the will remain closed on 28th, May 2024 on account of "Youm e Takbeer".

Media Cell

Photos from GPS Jaffar Khan Killi Kala Khel's post 30/03/2024

اج گورنمنٹ پرائمری سکول جعفر خان کلےکالاخیل تحصیل باڑہ ضلع خیبر میں تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گئی۔مختلف کلاسز میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔اساتذہ کرام اور والدین نے بچوں کو تعلیم کی اہمیت کے بارے میں اگاہ کیاگیا۔اس موقع پر ہیڈ ماسٹر سحرگل صاحب نے عوام سے اپیل کی کہ اپنے بچوں کو سکول میں داخل کروا کر سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔چھٹیوں کے باوجود سکول یکم اپریل سے کھلا رہے گا اپ اپنے بچوں کو یکم اپریل سے داخل کروا سکتے ہیں ۔سٹاف کی کمی بھی دور کر دی گئئ ہے ۔مفت کتابیں اورصاف ستھرا ماحول مہیا کیا جا رہا ہے ۔

28/03/2024

گورنمنٹ پرائمری سکول جعفر خان کلے کا سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 30 مارچ بروز ہفتہ کو کیا جائے گا۔

Photos from GPS Jaffar Khan Killi Kala Khel's post 23/03/2024

. . . . . یوم پاکستان. . . .
گورنمنٹ پرائمری سکول جعفر خان کلے کالا خیل تحصیل باڑہ ضلع خیبر میں یوم پاکستان کے سلسلے میں تقریب منعقد کی گئی۔
ہیڈ ماسٹرسحرگل صاحب نے بچوں کو یوم پاکستان کے بارے میں اگاہ کیا ۔کہ کس طرح ہمارے بزرگوں نے 23 مارچ 1940 کو لاہور میں مینار پاکستان کے مقام پر ایک قرارداد پیش کیا ۔جس میں مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ ملک کا مطالبہ کیا گیا ۔اور سات سال کی جدوجہد کے بعد بالاخر قائد اعظم کی قیادت میں 14 اگست 1947 کو ہمارا پیارا پاکستان وجود میں ایا ۔اخر میں سوالات جوابات کا تبادلہ ہوا ۔

01/02/2024

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے عام انتخابات کے پیشِ نظر 6 سے 9 فروری 2024ء تک تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کے تمام ادارے تعلیمی سرگرمیوں کیلئے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن جاری

30/01/2024
Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kala Khel
Peshawar