07/04/2025
شئیر کریں جلدی
انا لله وانا الیہ راجعون
اسرائیلی فوج نے فلسطین کو گھیر لیا ہے اور غزہ پر حملے کیے ہیں، سید حسن نصرالله (جو کہ حزب اللہ کے سردار ہے نے سارے مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ سورہ بقرہ کی آیت نمبر 27,26 اور سورہ یونس کی آیت نمبر 88,86,85 پڑھیے! اس مسیج کو اتنا شئیر کریں کی اسرائیلی فوج کو شکست ہوجائے، حالات بہت زیادہ خطرناک ہیں، یہ ہمارا ان کے ساتھ مدد و نصرت کا ذریعہ ہے، اپنے دوستوں کو مدد کے لیے کہیں اس مسیج کو جتنا ممكن بوشير کریں اس آیت کو فلسطین کے لوگوں کے لے باربار پڑھے " لا الہ الا انت سبحانك انى كنت من الظلمين اور استغفر الله 3 مرتبہ پڑھیں اور 7 مرتبہ حسبنا الله و نعم الوکیل پڑھیں اگر آپ یہ مسیج نہیں پڑتے ہیں تو آگے شیئر کیجیے! آپ کے شیئر کرنے
کے بعد لاکھوں لوگ کچھ منٹوں میں اسے پڑھ لیں گے، یہ مسیج تمام مسلمان بھائیوں بہنوں اور دوستوں کو شیئر کیجئے