05/04/2026
سلامونہ ۔
سکول انشاء اللہ کل یعنی 6 اپریل کو معمول کے مطابق کھلا رہے گا ۔ گرمیوں کی چھٹیوں تک آدھا کورس ختم کرنے کے لیے تمام والدین اپنے بچوں کو معمول کے مطابق سکول بھیجیں ۔
آپ کے بچوں کے مستقبل کے خیر خواہ ۔
انتظامیہ نیو اسلامیہ ماڈل سکول ظریف کور ۔
حاضری 8:00am
چٹھی 12:30pm
شکریہ
27/03/2026
محترم والدین اسلام علیکم ۔
امید آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے سکول معمول کے مطابق کھلا ہے ۔ یکم اپریل سے پہلے اپنے بچوں کے لئے کتابوں کا انتظام کرے ۔
کتابیں اور کاپیاں سکول میں بھی دستیاب ہیں ۔
یکم اپریل پر باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہوگا ۔
دوسرے سکولوں سے آ نے والے بچوں کے لیے خصوصی رعایت ہوگی ۔
جماعت نہم اور دہم کے طلباء سکول سے اپنے رول نمبر سلپ حاصل کرے ۔
آپ کے بچوں کے مستقبل کے خیر خواہ ۔
انتظامیہ نیو اسلامیہ ماڈل سکول ظریف کور
16/01/2026
سلامونہ ۔
جماعت نہم اور دہم کے داخلوں کا آخری تاریخ 26 جنوری ہے ۔ رش سے بچنے کے لیے نیو اسلامیہ ماڈل سکول ظریف کور طلباء کے داخلہ فارم اور داخلہ فیس 20 جنوری کو انشاء اللہ جمع کرے گا ۔
20 جنوری سے پہلے پہلے طلباء داخلہ فیس اور سکول کے بقایاجات ادا کریں ۔
شکریہ
03/01/2026
سلامونہ
سردی بلکل نہیں ہے لیکن حکومت کی نوٹیفکیشن پر عمل کرتے ہوئے نیو اسلامیہ ماڈل سکول ظریف کور آج یعنی 3 جنوری سے 15 جنوری 2026 تک موسم سرما کی تعطیلات کرنے جارہی ہے ۔
سکول انشاء اللہ 16 جنوری 2026 بروز جمعہ کو دوبارہ کھلے گا ۔ بچوں کو زیادہ کھیل کھود اور موبائل سے دور رکھیں اور اپنی نگرانی میں ھوم ورک کرایںٔ۔ کیونکہ چھٹیوں کے بعد سالانہ امتحانات کے لیٔےوقت بہت کم ہے ۔ آپکے بچوں کے مستقبل کے خیر خواہ ۔
انتظامیہ نیو اسلامیہ ماڈل سکول ظریف کور ۔
02/01/2026
درمیانے درجے کے نجی اسکول، جن کی تعداد تقریباً 86 فیصد ہے، کم فیس کے باوجود زیادہ تر کرائے کی عمارتوں میں لاکھوں بچوں کو تعلیم فراہم کر رہے ہیں اور ہزاروں بے روزگار مگر تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار دے رہے ہیں۔ ان نجی اسکولوں نے عملاً حکومت کا بڑا تعلیمی بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھا رکھا ہے، لیکن بہتر کارکردگی کے باعث حکومت انہیں اپنے لیے ایک مقابل یا چیلنج سمجھنے لگی ہے۔
یہ ایک عام فہم حقیقت ہے کہ جب چھٹیوں کا اعلان مہینے کی پہلی تاریخ سے کیا جائے، نہ کسی غیر معمولی موسمی شدت کا سامنا ہو، اور اس کے ساتھ ڈپٹی کمشنرز کو یہ مراسلہ بھی جاری کر دیا جائے کہ کسی بھی اسکول کو کھلا نہ رہنے دیا جائے تاکہ “حکومتی رٹ” قائم کی جا سکے، تو ایسی صورتِ حال میں نجی اسکول شدید دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اساتذہ تنخواہوں کے لیے سر پر کھڑے ہوتے ہیں، مالکِ مکان کرایہ طلب کر رہا ہوتا ہے، اور اسکول انتظامیہ بے بس ہو جاتی ہے۔
یہ طرزِ عمل درحقیقت نہ تو حکومتی رٹ قائم کرنا ھے نہ چھٹیاں دینے کا مناسب طریقہ ھے بلکہ تعلیم کو جرم نجی سکول کی تضحیک اور انکی ساکھ خراب کرنا مقصد ھے۔
11/10/2025
Salamona.
Next exam mi agar private schools halls leny se boycott kary tu bohat he acha rahiga.
50% se ziada bojh ham ne ota raka hy awr per aik matric pass principal apny he school mi apne duty laga kar hamary students ko be jaah tang karta hy.
Es mi aik awr faida b hy. Ziada tar schools mi bacho Ke tadad kam hote hy awr woh hall kley 80,000 ropy Jama karty hy.
Woh b bach jaingy.
Government jaany awr exam jaany.
03/10/2025
انشاء اللہ کل سے
حاضری 7:30
چھٹی 12:30
شکریہ