Mohammad Talha Saif

Mohammad Talha Saif

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohammad Talha Saif, School, Peshawar.

18/10/2025
18/05/2025
18/05/2025

حج تمتع کا طریقہ

18/05/2025

حج افراد کا طریقہ

31/03/2024

*عطیات، صدقات اور زکوت کی ادائیگی کیلئے دینی مدارس کو ترجیح دیں!*
خیراتی تنظیمیں جس طرح سحر و افطار کے دستر خوان دکھا کر عوام کو متاثر کر کے زکوۃ و صدقات مانگتی ہیں۔ دینی مدارس میں پورا سال اس طرح کے دستر خوان تین وقت سجتے ہیں اور پورا سال لگ بھگ *50 لاکھ* طلبہ کرام کو تین وقت کا کھانا اور تعلیم مفت دی جاتی ہے مگر نہ تو ان کی میڈیا و سوشل میڈ یا پر تشہیر ہوتی ہے اور نہ یہ دسترخوان چوک چوراہوں میں لگتے ہیں کہ تشہیر ہو اور ہر آدمی کی ان پر نظر پڑے سکے، اس لیے ہماری اس طرف توجہ ہی نہیں جاتی۔
لہذا رمضان المبارک میں اپنے عطیات، صدقات اور زکوۃ وغیرہ کی ادائیگی کے لیے *”دینی مدارس“* کو ترجیح دیں!

23/07/2023

‏شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا ؒ کی اپنے بیٹے کووصیت ":
میرے مرنے کے بعدجمعیت علمااسلام کا"رکنيت_فارم "میرے کفن میں رکھ دینا تاکہ رب العالمین کی بارگاہ میں عرض کرسکوکہ مولا دامن میں کوٸی نیکی نہیں البتہ علماکرام کی جماعت سے نسبت اوروابستگی کی سندساتھ لایاھوں __الله أكبر
آئیے جمعیت علماء اسلام پاکستان کا دست بازو بنیں،
بہترین نظریہ ، بہترین فکر ، یگانگت، معاشی مساوات اور ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم کی حمایت شاملِ حال ہوگی ، جمعیت علماء اسلام واحد جماعت ہے جو سامراجی ہتھکنڈوں کا روز اول سے مقابلہ کرتی چلی آ رہی ہے ، ہر کارکن دس سے تیس بندوں کا رکنیت فارم پر کروانے کا عزم کیجئے گا شکریہ ❤️🤗

07/07/2023

لکل نبی رفیق ورفیقی فی الجنۃ عثمان
یوم شہادت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar