Darul Uloom Quran Acadmey

Darul Uloom Quran Acadmey

Share

Online Quran acamey help childrens to do Tajweed, Hifaz, Quran tasfeer and Quran Translation through Monthly classes $40 only

05/06/2022

معاملات میں ڈنڈی مارنے والوں کے لیے سبق :

امام احمد بن حنبلؒ کے پاس دو بہنیں آئیں سوال ایسا کیا کہ احمد بن حنبلؒ کو رلا دیا ۔
پوچھتی ہیں بتائیں امام صاحبؒ ہم رات کو چرخے پر کپڑا سوتتی ہیں بعض اوقات چراغ کی روشنی بند ہو جاتی ہے تو چاند کی روشنی میں کام کرتی ہیں اب چاند کی روشنی کے کپڑے کا معیار چراغ کی روشنی سے کم ہوتا ہے بتائیں کہ کیا ہم جب بیچیں تو یہ بتا کر بیچیں کہ یہ چراغ والا ہے یہ چاند والا آپ سنتے رہے اور خاموش رہے ۔
پھر پوچھتی امام صاحبؒ بعض اوقات ہمارا چراغ بند ہوجاتا ہمسائیوں کے چراغ کی روشنی میں جو ہمارے گھر آرہی ہوتی ہے اس سے کپڑا بناتے ہیں بتائیں کیا یہ چوری تو نہیں چراغ تو انکا ہے بے شک روشنی ہمارے گھر آرہی ہے
آپ رحمہ اللہ زاروقطار رونا شروع ہوئے پوچھا بیٹیوں کس کے گھر سے ائی ہو ان لڑکیوں نے بشر حافی رحمۃ اللہ کا نام لیا کہ ہم ان کی بہنیں ہیں آپ نے فرمایا میں بھی کہوں کہ ایسی تربیت کسی عام آدمی کے گھر کی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔
یہ تھے ہمارے اسلاف ۔❤

06/04/2022
06/04/2022

Daily Dora Quran Tarujma Tafseer and than taravee - Daily 1 siparah. Please join

Address: Haleem Tower Nishtrabad Near Nadra office - Old city University Campus

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gulbahar No. 1 Street 3-b
Peshawar
25000