31/05/2026
عید الاضحیٰ کے تعطیلات کے بعد دوبارہ حاضری ۔
ان شاءاللہ علامہ اقبال پبلک سکول اینڈ کالج واڑی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد کل یکم جون بروز پیر دوبارہ کھلے گا تمام طلباء وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔ صبح حاضری 7:30 چھٹی 1:00 بجے
شکریہ