Islamic Insight Quran Online Academy

Islamic Insight Quran Online Academy This is a Institute of Online Quran Teaching we provide online Quran classes to male, female and kids

اسلام علیکمکیسے ہیں آپ سب لوگ جواسلامی بہنیں اور بھائ اعتکاف میں بیٹھ رہے ہیں انکو بہت بہت مبارک ہو اللّٰه پاک آپکا اعتک...
31/03/2024

اسلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب لوگ جواسلامی بہنیں اور بھائ اعتکاف میں بیٹھ رہے ہیں انکو بہت بہت مبارک ہو اللّٰه پاک آپکا اعتکاف قبول فرمائے اور اسکی خوب خوب برکتیں عطا فرمائے ہمیں بھی اپنی دعاٶں میں لازمی یاد رکھے گا ❤️🥰 اور موبائل کو گھر میں ہی رکھ جائیں

25/03/2024
25/03/2024

فیصل آباد میں پتنگ کی ظالم دور سے خوبصورت نوجوان کی موت

*انتہائی_اھم_مسٸلہ*عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی م...
18/03/2024

*انتہائی_اھم_مسٸلہ*
عید کے لیے نئے نوٹ لینے والے احبابِ متوجہ ہوں...!*

نوٹ یا سکے جوایک ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں اگرچہ پرانےاورنئےہوں ان کاآپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائزہے،
کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائزہے، لہٰذا ایک ہزار روپے کے نئے نوٹ 1200'1300' 1400 میں فروخت کرنا اور انہیں خریدنا ناجائز اور سود ہے...
لہٰذا نئے نوٹوں کے چکر میں سود جیسی گناہ کبیرہ سے بچئےـ

معذرت کے ساتھ ۔۔۔کیا یہ ٹوپی پہن کر ہم آفس جاسکتے ہیں۔؟  معززین کی کسی محفل میں بیٹھ سکتے ہیں۔؟  شادی بیاہ کی کسی تقریب ...
15/03/2024

معذرت کے ساتھ ۔۔۔
کیا یہ ٹوپی پہن کر ہم آفس جاسکتے ہیں۔؟
معززین کی کسی محفل میں بیٹھ سکتے ہیں۔؟
شادی بیاہ کی کسی تقریب میں جا سکتے ہیں ؟
اگر نہیں تو۔۔۔۔۔۔
اپنے رب، اپنے خالق و مالک کے حضور پیش ہوتے وقت کس دھڑلے سے یہ پلاسٹک کی بنی ٹوپی پہنتے ہیں؟

یادرکھیں! نماز کا پروٹوکول یہ ہے کہ نمازی حضرات عمدہ، صاف ستھرا اور معیاری لباس اور معیاری ٹوپی پہن کر اللہ کے گھر(مسجد) میں داخل ہوں۔❤️

ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس ک...
15/03/2024

ایک دن مولانا رومی رح اپنے گھر تشریف لے گئے اور دیکھا کہ انکا بیٹا اُداس بیٹھا ہے تو انہوں نے دریافت کیا کہ بیٹا اُداس کیوں ہو تو بیٹے نے جواب دیا کہ کچھ نہیں۔
اس پر مولانا رومی رح باہر گئے اور ایک بھیڑیے کی کھال اوڑھ کر آئے اور ڈرانے کے لئے غرانے لگ گئے۔ اس پر ان کا بیٹا ہنسا تو انہوں نے فرمایا:
بیٹا بھیڑیا ایک جنگلی جانور ہے لیکن جب تم نے دیکھا کہ اس کے پیچھے تمہارا باپ تھا تو تم ڈرنے کی بجائے ہنسنے اور مسکرانے لگے، اسی طرح یہ جان لو تمام آزمائشوں اور سختیوں کے پیچھے تمہارا رب ہے۔
جو تمہیں 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے، وہ تمہیں کسی مشکل سے گزارنا چاہتا ہے تو اس کی حکمت کو تم نہیں سمجھ سکتے لیکن وہ بہتر جانتا ہے،
وہ تمہیں کچھ سکھانا چاہتا ہے، مضبوط بنانا چاہتا ہے آنے والے وقت کے لئے, اس سے زیادہ سخت آزمائشوں کے لئے, اور جان لو وہ اسی کو آزماتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔

Alhamdulillah Ramzan ka Chand Nazar aagya Kal pehla roza hai in Sha Allah
11/03/2024

Alhamdulillah Ramzan ka Chand Nazar aagya Kal pehla roza hai in Sha Allah

لوگوں نے ہمیشہ مولوی پہ تنقید کی ہے لیکن مولوی نے بدلے میں معاشرے کی اپنی استطاعت سے بڑھ کر خدمت کی ہے۔ ان سے ملیے یہ مف...
29/02/2024

لوگوں نے ہمیشہ مولوی پہ تنقید کی ہے لیکن مولوی نے بدلے میں معاشرے کی اپنی استطاعت سے بڑھ کر خدمت کی ہے۔ ان سے ملیے یہ مفتی طلحہ عتیق الراعی ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی عید الفطر کے موقع پہ ایک ہزار سے زائد یتیم بچے بچیوں کے چہروں پہ مسکراہٹیں بکھیرنے کیلیے کام میں جتے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں عید سے قبل ادارۃ الحرمین اتحاد ٹاؤن کراچی میں ایک منفرد بازار سجایا جاتا ہے جہاں بچوں سے متعلقہ ہر چیز رکھی جاتی ہے اور یتیم بچوں سے کہا جاتا ہے کہ جو انکا دل کرے یہاں سے لے سکتے ہیں، اسی طرح جیسے اپنے باپ سے فرمائش کر کے لیتے تھے۔ ساتھ لفافے میں بچوں کو انکی عمر کے لحاظ سے نقد عیدی بھی تھمائی جاتی ہے۔ایسے درجنوں بلکہ سینکڑوں علماء معاشرے میں ہمارے آس پاس موجود ہیں لیکن پھر بھی کچھ لوگ صرف ڈھونڈ ڈھونڈ کے منفیت پہ مبنی چیزیں پھیلا کر علماء و دین سے لوگوں کو بدظن کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ ایسے علماء کو پروموٹ کرنا ہم پہ لازم ہے۔

*ابلیس نے تو اک سجدے سے انکار کیا تھا وہ بھی انسان کو اور ہم اللہ پاک کا بلاوا اذان سن کر بھی نماز نہیی پڑھتے تو کتنے سج...
14/02/2024

*ابلیس نے تو اک سجدے سے انکار کیا تھا وہ بھی انسان کو اور ہم اللہ پاک کا بلاوا اذان سن کر بھی نماز نہیی پڑھتے تو کتنے سجدوں سے انکار کر رہے ہیں کبھی تو سوچیں...*🥹😥

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Insight Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share