Public Islamic views

Public Islamic views

Share

this page is purely based on islamic posts .. view and share your thoughts about islam and Quran e pak and hadees nabwi... best of luck all.. :)

28/03/2021

❤❤lailatul barat mubarik 28-3-2021
jab Allah ke pyarey Nabi S.A.W makha shehar dakhil hue thy.12 April, monday start of ramadan
9 may laitul Qadar, Sunday❤❤

03/01/2021
30/05/2020

kitney % agree krtey hain in sab bayanat ke bad..

20/05/2020

(2)… حضرت ابو ہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،حضور پر نور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ(یعنی اپنے گھروں میں عبادت کیا کرو) اور شیطان ا س گھر سے بھاگتا ہے جس میں ’’سورۂ بقرہ‘‘ کی تلاوت کی جاتی ہے۔ ( مسلم، کتاب صلاۃ المسافرین وقصرہا، باب استحباب صلاۃ النافلۃ۔۔۔الخ، ص ۳۹۳ ،الحدیث : ۲۱۲(۷۸۰))

(3) … حضرت ابو مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،سرکارِ دو عالم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص رات کو سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لے گا تو وہ اسے(ناگہانی مصائب سے) کافی ہوں گی۔ ( بخاری، کتاب فضائل القرآن، باب فضل البقرۃ، ۳ / ۴۰۵ ، الحدیث: ۵۰۰۹)

12/09/2018

وظیفہ:
گھر میں نحوست ،بے سکونی اور عبادات میں دل نہ لگنے کا
مسنون وظیفہ سب کو کرنے کی اجازت ہے
دوستوں قران پاک ایک ایسی پر اثر اور مفید کتاب ہے کے ہر بیماری کا علاج اس میں ہے۔ روزانہ رات کو سونے سے پہلے سورہ یاسین کی ایت نمبر 58 کو 101 مرتبہ پڑیں اول و اخر 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا نہ بھولیں انشااللہ اللہ پاک اس ایت کے زریعے برکت فرمایں گے اور اپکا دل و دماغ پر سکون رہے گا چہرے پر نور رہے گا اور عبادات میں بھی دل لگے گا۔ دعاوں میں یاد رکھیے.. "ڈاکڑر عاطف"

25/08/2018

یا مُھیمن کا ورد کرنے کے فوائد جو شخص الله کے اس اسم کآ ورد کرے گا اللہ‎ اس کے ہر مقصد کو۔ پورا کرے گا یہ 3 وظائف کے طور پر کیا سکتا ہے
طریقہ کار : کسی خلوت کی جگے یعنی وہ جگے جہاں پر آپ کو کوئی۔ ڈسٹرب نا کرے اس سے پھلے آپ غسل کر کے پاک صاف ہو کر اسی جگہ بیٹھ جائیں اور اس اسم۔ کا۔ ورد 1 ہزار بار کریں لیکن پڑنے سے پھلے 2 راکا ت نفل پڑ ھ لیں انشاءلله اللہ‎ کے فضل و کرم۔ سے آپ کی رہنمائ اسی وقت جب آپ اس جگہ سے اٹھ جاینگے ہو گی ۔ آپ ک دل اللہ‎ کے نور سے منور ہو۔ جائے گا ۔
دوسرا وظیفہ : یا muhamino کو اس صورت میں جب آپ کا دل غمگین ہو 29 بار پڑھنے سے اپکا غم ختم ہو جائے گا۔
تیسرا وظیفہ: کثرت سے پڑھنے سے آپ کو کوئی بھی فیصلہ کرنا آسان ھوگا آپ گھبرائیں گیں نہیں اور اپکا۔ دل اللہ‎۔ کے نور سے منور ہوگا ۔ عمل کریں۔ اور share کریں تآ کہ ثواب کا سلسلہ رکنے نا پے اور ساتھ میں۔ ہمارے پیج public islamic views" کو بھی لائک کریں شکریہ ۔۔

25/08/2018

Dr.Atif

23/04/2018

Allah hoo Allah

23/04/2018
23/04/2018

SubhanAllah

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


KPK
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00