16/09/2026
🌹 عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد 🌹
حضرت مفتی نیاز محمد حقانی صاحب اور ان کے والدِ محترم کو ادائیگیِ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور بخیریت واپسی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کا عمرہ قبول فرمائے، تمام عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے اور اس مبارک سفر کو ان کے لیے دنیا و آخرت کی بھلائی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲
باری تعالیٰ ہمیں بھی بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔
منجانب:
انتظامیہ
مدرسہ جامعہ محمودیہ انزری میاں گان ضلع مہمند