27/05/2024
*ملک بھر میں کل 28 مئی بسلسہ یومِ تکبیر عام تعطیل کا اعلان:*
*وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یومِ تکبیر کو سرکاری چھٹی کا دن قرار دے دیا، کل ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری..*