26/05/2026
ASALAMUALIKUM this page is been created for the benefit of People plz keep support
Share Our Posts
this page is for Govt jobs information so like it and click on follow
26/05/2026
26/05/2026
EPI vaccinator Jobs opportunity
Last Date 🔟 June 2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣
23/05/2026
امریکہ میں غیر ملکی جو گرین کارڈ چاہتے ہیں انہیں اپنے آبائی ملک جاکر کر درخواست دینے کی ضرورت ہوگی، ٹرمپ انتظامیہ کا اعلان
23/05/2026
Statistical Assistant Jobs
21/05/2026
jobs
11/05/2026
HEC Pakistan takes a major step towards digital transformation with the launch of a fully online, paperless Degree Attestation System.
Applicants can now apply for attestation anytime, anywhere, without visiting HEC offices or sending original documents.
More information at hec.gov.pk/site/verification
04/05/2026
ٹرنک اور پیٹی بنانے والے تمام کاریگر بھائیوں سے ایک دردمندانہ اپیل! آپ کی تھوڑی سی تبدیلی کسی ماں کی گود اجڑنے سے بچا سکتی ہے۔ جب بھی ٹرنک تیار کریں،
اس کی کنڈی 'الٹی' لگائیں۔ الٹی کنڈی خود بخود لاک
نہیں ہوتی، جس سے کھیل کود کے دوران ان میں چھپ جانے والے معصوم بچوں کا دم گھٹنے کا خطرہ ختم ہو
سکتا ہے کل لاہور میں دو بچے آٹے والے ڈرم میں کھیلنے
کیلیے داخل ہوے تو اوپر سے کنڈی لگ گئی ماں کام میں مصروف تھی اور باپ دیہاڑی پر گیا ہوا تھا ماں نے کافی
دیر بچوں کو ڈھونڈا بعد میں پتا چلا تو افسوس کہ
دونوں ماں کےلال ڈرم میں جان گنوا بیٹھے 😔آپ کا ایک چھوٹا سا عمل ایک قیمتی انسانی جان بچا سکتا ہے🙏
02/05/2026
دھڑا دھڑ اپلائی سے پہلے میرا مشورہ ضرور پڑھے۔
وزیراعظم پاکستان کی “اپنا گھر اسکیم” میں درخواست دینے سے پہلے ہر شہری کو اس منصوبے کی مالی شرائط کو اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے۔ خاص طور پر یہ جاننا ضروری ہے کہ اگر یہ قرضہ سود (Interest) پر مبنی ہے تو بظاہر وقتی سہولت مستقبل میں ایک بھاری مالی بوجھ میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ بسا اوقات فوری ضرورت کے تحت لیا گیا قرض انسان کو ایسی ذمہ داریوں میں جکڑ دیتا ہے جن کے اثرات صرف ایک فرد تک محدود نہیں رہتے بلکہ آنے والی نسلیں بھی اس کے بوجھ تلے آ سکتی ہیں۔
گھر کی خواہش ہر انسان کا بنیادی حق اور فطری خواب ہے، مگر اس خواب کی تعبیر ایسے راستے سے حاصل کرنا دانشمندی نہیں جس کے نتیجے میں مالی دباؤ، ذہنی بے سکونی اور مسلسل قرض کا بوجھ زندگی کو مشکل بنا دے۔ اگر ادائیگی کی شرائط سخت ہوں اور سود کی شرح زیادہ ہو تو آخرکار انسان نہ مکمل سکون حاصل کر پاتا ہے اور نہ ہی وہ مالی آزادی جس کی امید میں قرض لیا جاتا ہے۔
لہٰذا اس اسکیم میں درخواست دینے سے پہلے قرض کی مکمل تفصیلات، واپسی کی مدت، ماہانہ اقساط اور مجموعی سود کا باریک بینی سے جائزہ لینا ضروری ہے۔ ساتھ دیے گئے چارٹ کو غور سے دیکھیں اور یہ سمجھیں کہ اصل رقم کے مقابلے میں آپ کو مجموعی طور پر کتنا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔ مالی فیصلے ہمیشہ وقتی جذبات کے بجائے دوراندیشی، شعور اور مکمل معلومات کی بنیاد پر کرنے چاہییں۔
30/04/2026
صرف چھ روپے کے لیے قطاروں میں ذلیل ہوئے
پاکستانی عوام کی قسمت میں ہی ذلالت ہے
پٹرول مہنگا ہونے سے پہلے پہلے پاکستانی عوام کا ٹینکیاں فل کرنے کے لئے قطاروں میں کتنے اطمینان سے کھڑے ہے
یہ ویڈیو حیات آباد میں واقع پٹرول پمپ کا ہے
Video Courtesy Ishfaq Afridi
19/04/2026
Applications are invited from suitable candidates across Pakistan for vacant positions in the Federal Investigation Agency (FIA). This is an opportunity to build a distinguished career with Pakistan’s premier law enforcement agency, where merit and professional excellence guide our mission to uphold the rule of law.
Interested candidates are encouraged to apply online through www.npftas.pk
To view advertisement please visit
www.fia.gov.pk/files/publications/jobs20261.pdf
Last date to apply: 4th May, 2026