Peshawar Home Tuitions Network

Peshawar Home Tuitions Network We Provide Male/Female Home Tutors Throughout Peshawar and Online Tutors across the Globe
(1)

We Provide male female Home Tutors throughout Peshawar for the following Home Based Tutoring
All Subjects of All Classes,
grade1 to 8
Board Exams Preparation for matric and Inter Students, and O/A Levels.

درود پاک پڑھنا نہ بھولیں
03/09/2026

درود پاک پڑھنا نہ بھولیں

📚 گھر بیٹھے بہترین تعلیم — اب آسان!آج کے دور میں بچوں کی تعلیمی کامیابی صرف سکول پر منحصر نہیں بلکہ اضافی رہنمائی اور ذا...
02/09/2026

📚 گھر بیٹھے بہترین تعلیم — اب آسان!

آج کے دور میں بچوں کی تعلیمی کامیابی صرف سکول پر منحصر نہیں بلکہ اضافی رہنمائی اور ذاتی توجہ بھی بے حد ضروری ہے۔ اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپ کے لیے لائے ہیں پروفیشنل ہوم ٹیوشن سروسز — جہاں معیار، اعتماد اور نتائج ہماری پہچان ہیں۔

ہماری سروسز: پلے گروپ سے لے کر میٹرک تک تمام کلاسز اور تمام مضامین کیلئے ماہر اور تجربہ کار ہوم ٹیوٹرز فراہم کیے جاتے ہیں۔

ہماری نمایاں خصوصیات:

✅ تجربہ کار اور ویریفائیڈ میل و فیمیل ٹیوٹرز
✅ ہر طالبعلم کیلئے انفرادی توجہ
✅ سٹوڈنٹ کی کمزوریوں پر خصوصی فوکس
✅ ہفتہ وار/ماہانہ پروگریس رپورٹس
✅ امتحانات کی مکمل تیاری (بورڈ/اسکول)
✅ دو دن کی فری ٹرائل کلاسز

📈 ہمارا مقصد: صرف پڑھانا نہیں، بلکہ بچوں کو خوداعتماد، ذہین اور کامیاب بنانا ہے تاکہ وہ ہر امتحان میں بہترین کارکردگی دکھا سکیں۔

والدین کیلئے پیغام:

اگر آپ اپنے بچے کے بہتر مستقبل کیلئے سنجیدہ ہیں، تو آج ہی ایک قابل اور ذمہ دار ہوم ٹیوٹر کا انتخاب کریں۔ صحیح رہنمائی ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

📞 ابھی رابطہ کریں:
𝗖𝗮𝗹𝗹 / 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽: 0313 5760999

سالانہ امتحانات ہو یا بورڈ امتحانات۔۔۔ ہر بچہ مناسب تیاری مانگتا ہے مناسب راہنمائی مانگتا ہے۔۔!سبجیکٹ کوئی بھی ہو، بہتری...
02/09/2026

سالانہ امتحانات ہو یا بورڈ امتحانات۔۔۔ ہر بچہ مناسب تیاری مانگتا ہے مناسب راہنمائی مانگتا ہے۔۔!

سبجیکٹ کوئی بھی ہو، بہترین ہوم ٹیوٹر وہ ہوتا ہے، جو بچہ کے کسی بھی سبجیکٹ سے غافل نہ رہے۔۔۔!

یہی وجہ ہے کہ کی سروسز میں ہمارے ماہر ہوم ٹیوٹرز کو ہدایات دی جاتی ہیں کہ آپ نے والدین کو انکے بچوں کی پڑھائی سے مکمل ٹینشن فری بنانا ہے، اور بچہ کے ہر سبجیکٹ پر توجہ دینی ہے، تاکہ بچہ تمام سبجیکٹس میں بہترین مارکس لیکر اپنا اچھا گریڈ بنائے۔۔۔!
ہم سے آنے والے سالانہ امتحانات کیلئے ماہر ہوم ٹیوٹرز ایک کال پہ آج ہی طلب کریں ۔۔۔
رابطہ نمبرز
📞 0313-5760999 || 0321-5760999

𝗔𝗹𝗹 𝗥𝗼𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀 𝗘𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁 𝗛𝗼𝗺𝗲 𝗧𝘂𝘁𝗼𝗿𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲 for ●𝙈𝙖𝙩𝙧𝙞𝙘 𝘼𝙡𝙡 𝙎𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩𝙨 ●𝙁𝙎𝙘 𝙎𝙘𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚 𝙎𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩𝙨✅️ Male/Female Home Tutors✅ ...
02/09/2026

𝗔𝗹𝗹 𝗥𝗼𝘂𝗻𝗱𝗲𝗿𝘀 𝗘𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁 𝗛𝗼𝗺𝗲 𝗧𝘂𝘁𝗼𝗿𝘀 𝗮𝗿𝗲 𝗔𝘃𝗮𝗶𝗹𝗮𝗯𝗹𝗲
for
●𝙈𝙖𝙩𝙧𝙞𝙘 𝘼𝙡𝙡 𝙎𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩𝙨
●𝙁𝙎𝙘 𝙎𝙘𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚 𝙎𝙪𝙗𝙟𝙚𝙘𝙩𝙨

✅️ Male/Female Home Tutors
✅ ️Affordable Fee
✅️ 2 days Free Trial Classes

For Details Call or WhatsApp Us
0313-5760999 || 0321-5760999

پشاور ہوم ٹیوشنز نیٹورکپچھلے چھ سالوں سے مسلسل ہوم ٹیوشنز سروسز دینے والا خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا اور سب سے با اعتماد...
02/09/2026

پشاور ہوم ٹیوشنز نیٹورک
پچھلے چھ سالوں سے مسلسل ہوم ٹیوشنز سروسز دینے والا خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا اور سب سے با اعتماد ادارہ ۔۔۔!
میل/فیمیل ہوم ٹیوٹرز کی سب سے بڑی ٹیم

سروسز کو۔معیاری سے معیاری بنانے کیلئے دو دن مفت ٹرائل کلاسز کے ساتھ ساتھ مہینے کے مڈ میں ہماری ہوم ٹیوشنز سروسز سے مطمئن نہ ہونے کی صورت میں Fee Refund یا ہوم ٹیوٹر Replacement پالیسی۔۔۔!

مزید معلومات یا راہنمائی کیلئے ہمارے آفس تشریف لائیں
عرفات پلازہ، نزد گڑھی قمردین پل، کوہاٹ روڈ اور رنگ روڈ جنکشن،

یا ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
www.peshhawarhometutions.com

یا نیچے دئے گئے نمبروں پر کال یا واٹس ایپ کریں۔۔۔!
0313/321-5760999 || 0313 5760999

🌸 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علمِ نافع، بہترین اخلاق اور کامیاب مستقبل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲📚 اپنے ...
01/09/2026

🌸 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علمِ نافع، بہترین اخلاق اور کامیاب مستقبل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

📚 اپنے بچوں کی تعلیم کو بہتر بنائیں، کیونکہ آج کی اچھی تعلیم ہی کل کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔.

بچوں کو سکول چھوڑتے وقت انکو ہنسائیں ۔۔ انکو خوش کریں۔۔۔ انکے ساتھ مزاق کریں۔۔۔ تاکہ وہ خوشی خوشی سکول جائیں ۔۔۔اور واپسی پر انکا استقبال کریں۔۔۔
میری تمام اساتذہ سے بھی یہی گزارش ہے، کہ بچوں کو کھیل کھیل میں سکھائیں اور تعلیم انکے لئے آسان بنائیں
عاطف مروت

بچہ نصیحتوں سے نہیں بلکہ مضبوط backup support سے پڑھتا ہے۔۔۔آاہنے بچے کیلئے ہم سے بہترین ہوم ٹیوٹر بطور مضبوط backup sup...
01/09/2026

بچہ نصیحتوں سے نہیں بلکہ مضبوط backup support سے پڑھتا ہے۔۔۔آ
اہنے بچے کیلئے ہم سے بہترین ہوم ٹیوٹر بطور مضبوط backup support ہائیر کریں اور اپنے بچے کی تمام اکیڈیمک ذمہ داریاں ہم پر چھوڑیں

✅️ میل/فیمیل اعلی کوالیفائیڈ ہوم ٹیوٹرز
✅ ️دو دن مفت ٹرائل کلاسز
✅️ مناسب ماہانہ فیس
رابطہ کیلئے
Call/WhatsApp Us At: 0313 5760999

نیا تعلیمی سال شروع ہوچکا ہے، سال۔کے آغاز سے ہی اپنے بچوں کو خود وقت دیں، یا ریزلٹ بیسڈ ہوم ٹیوشنز سروسز کیلئے ہمارے ماہ...
01/09/2026

نیا تعلیمی سال شروع ہوچکا ہے، سال۔کے آغاز سے ہی
اپنے بچوں کو خود وقت دیں، یا ریزلٹ بیسڈ ہوم ٹیوشنز سروسز کیلئے ہمارے ماہر ہوم ٹیوٹرز کی خدمات حاصل کریں
✅ ️میل/فیمیل ہوم ٹیوٹرز
✅️ دو دن مفت ٹرائل کلاسز
✅️ مناسب ماہانہ فیس
رابطہ کیلئے:
Call or WhatsApp Us: 0313 5760999

کیا آپ اپنے بچے کی بورڈ ایگزیم تیاری کیلئے پریشان ہیں؟؟کیا آپکو ایک بہترین   کی تلاش ہے؟؟؟ آج ہی ہم سے بہترین ہوم ٹیوٹر...
01/09/2026

کیا آپ اپنے بچے کی بورڈ ایگزیم تیاری کیلئے پریشان ہیں؟؟
کیا آپکو ایک بہترین کی تلاش ہے؟؟؟

آج ہی ہم سے بہترین ہوم ٹیوٹر لیں اور بچے کی ساری تیاری ہم پہ چھوڑیں۔۔۔!

𝑾𝒉𝒂𝒕𝒔𝑨𝒑𝒑 𝑼𝒔 𝑨𝒕: 0313 5760999

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Home Tuitions Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Peshawar Home Tuitions Network:

Shortcuts

Share

Category