27/09/2020
محترم والدین
اپکو اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول پلے گروپ سے لیکر کلاس 5 تک اب مورخہ 2020-09-28 کی بجائے 2020-09-30 کو کھولا جائے گا۔
لہذا اپنے بچوں کو مکمل یو نیفارم میں دے گئے تاریخ پر سکول بھیجیں۔
مزید یہ کہ سکول کلاس 6 کے بچوں کے لے کھلا رہے گا۔
شکریہ
دی برایٹ سٹارز سکول سسٹم