22/06/2026
آج اقراء ماڈل سکول میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک مؤثر ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ کے دوران محترم ٹرینر حبیب وصال صاحب نے جدید تدریسی حکمتِ عملی، مؤثر کلاس روم مینجمنٹ اور تعلیمی بہتری کے حوالے سے اساتذہ کی رہنمائی کی۔
21/06/2026
Tomorrow Teacher training workshop ✍🏻💻
IQRA MODEL School Shalbandi BUNER
19/06/2026
جمعہ مبارک 🤲
صبح کی اسمبلی میں مولانا شیر گل صاحب نے محرم الحرام کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں درس دیا۔
IQRA MODEL School Shalbandi BUNER
12/06/2026
جمعہ مبارک 🤲
آج مولانا شیر گل صاحب نے مکرم و معزز مردوں کی اصلاح، تربیت اور اخلاقی کردار کی بہتری کے موضوع پر ایک اہم درس ارشاد فرمایا
05/06/2026
جمعہ مبارک 🌹
آج صبح کی اسمبلی میں مولانا شیر گل صاحب نے خلفائے راشدینؓ کی سیرتِ مبارکہ پر نہایت پُرمغز اور سبق آموز درس پیش فرمایا، جس سے طلبہ نے دینِ اسلام کی عظمت اور اسلامی قیادت کے اعلیٰ اصولوں کو سمجھا۔
IQRA MODEL School Shalbandi BUNER