Nawa Afridi Jnt

Nawa Afridi Jnt

Share

my Facebook account are hacked I created page plz like

03/06/2020

HSD Police Belkul khamosh...🤔🔴
اسلام علیکم
اللہ گواہ ہیں میں بذات خود کسی کے پیچھے باتیں کرنا پسند نہیں کرنا چاہتا ہوں لیکین آج میں حسن خیل سب ڈویژن کے وہ on ڈیوٹی 55 ملازمین کے بارے میں کہونگا اگر چے وہ ہمارے مشیران بھی ہے لیکن میں ان 55 ملازمین کو بتانا چاہتا ہوں کہ خدا کیلئے اپنے قوم پر رحم کرو جو تنخواہ آپ سب لے رہے ہو ان کیکروں کو کاٹنے کے نام پر تو خدارا اوس تنخواہ کو حلال کر دو اور اگر آپ اپنے سٹیٹس کو دیکھ کے اپنا ڈیوٹی نہیں کر رہے تو ریٹائرمنٹ کرو اور قوم کے بے روزگار نوجوانوں کو بھرتی کرو تاکہ کیکروں کا صفایا ہو جائے اور بے روزگاری کا بھی خاتمہ ہو جائے...

انتظامیہ سے ریکوسٹ ہے کہ ان 55 ملازمین پر اپنا ڈیوٹی کرا دو نہیں تو ہم سوشل ورکر ان سب کا لسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کر کے ان کو دکھا دینگے کہ قوم کے پیسے کھانا کتنا مشکل ہے...
اگر میں نے کسی کا دل ازاری کی ہو اس پوسٹ پر تو سب سے معذرت خواہ ہوں...
●نوٹ----- یہ صرف ایک لنک روڈ کی ویڈیو اور اس طرح پورا حسن خیل سب ڈویژن خے روڈز ان کیکروں سے بھرا ہوا ہے

19/03/2020
23/11/2019

Real HERO 💞💞 💞❤️❤️❤️❤️❤️❤️🧡💛💛💛💚💛 💞❤️❤️💛💞 ❤️💞 💞❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Photos from Nawa Afridi Jnt's post 23/10/2019

وزیر اعلی کی جانب سے حسن خیل سب ڈویژن کیلئے ترقیاتی سکیموں میں تین زبردست اور اہم سکیمی مندرج زیل ہیں
1)سید امیر چوک سے حمید خان مشین جو تقریبا 9.5 کلومیٹر بنتا ہیں ان کیلئے 20 کروڑ 44 لاکھ
2) ریسکیو 1122 کیلئے 18 کروڑ
3) سپورٹس کمپلکس 37 کروڑ 50 لاکھ
4)جنگلات کیلئے 3 کروڑ
5) لنک روڈ اور پانی کیلئے 2 کروڑ 50 لاکھ
6)درہ ادم خیل سے خسن خیل کی طرف روڈ کیلئے 4 کروڑ
7) 5 بی ایچ یو کو تعمیر کرنا اور اپ گریڈ کرنے کیلئے 5 کروڑ
8) چھوٹا ڈیم اور پانی کی زخیرہ اندوزی کیلئے 6 کروڑ 61 لاکھ
9) نیا الٹرا ساؤنڈ مشین بی ایچ یوز اور ار ایچ سی کیلئے
10) مسجد اور عبادت گاہوں کو شمسی توانائی کیلئے 45 کروڑ
وغیرہ وغیرہ
اللہ کرے کہ اس پر کام جلدے سے شروع ہوجائے ✌✌

22/10/2019

ٹی بی اگاہی پروگرام تمام علاقہ کو اطلاع ہے کے انشاللہ کل بروز بدھ دس بجے پلوسہ لنڈے ملک یارمحمد کے حجرے پر ٹی بی وین ایگا جو فری ایکسرے اور فری ٹیسٹ کریگا
بتاون محمد شفیق اضاخیل بانڈا میاگان
فون نمبر 03409565879

09/09/2019

AHHHHHHHHHHHHHHHHHHHHH 😂😂😂😂

Homepage | Military Engineer Services, Pakistan 28/08/2019

بے روزگار نوجوانوں کے لئے خوش خبری...

پاک فوج کے ادارے MES میں کم پڑھے لکھے نوجوانوں کے لئے 1300 آسامیوں کا اعلان

ڈرائیور 143 آسامیاں
تعلیم مڈل پاس
ڈرائیونگ لائسنس ہولڈر

ایل ڈی سی 294 آسامیاں
تعلیم میٹرک
کمپیوٹر نالج

یو ڈی سی 91 آسامیاں
تعلیم انٹر
کمپیوٹر نالج

سب انجنئیر الیکٹریکل اینڈ مکینیکل 97 آسامیاں
3 سالہ ڈپلومہ

سب انجنئیر بلڈنگ اینڈ روڈ 218 آسامیاں
3 سالہ ڈپلومہ سول

سٹور مین 49 آسامیاں
تعلیم میٹرک
کمپیوٹر نالج

نائب قاصد 113 آسامیاں
پرائمری پاس

چوکیدار 72 آسامیاں
پرائمری پاس

اور دیگر بہت سی آسامیاں

آخری تاریخ 10 ستمبر 2019

آن لائن اپلائ کرنا ہے - مزید تفصیلات کے لیے www.mes.gov.pk

اپنے اردگرد دوست احباب کو بتائیں شاید آپ کی وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے -

Homepage | Military Engineer Services, Pakistan The concept of the Military Engineer Services dates back to the creation of the Indian Army under the British Crown. In the 18th century and the earlier part of the 19th century, the engineering requirements of the army preponderated over those of other departments, and there came into being a Publi...

26/08/2019

که دا دې عکس په ليدو دې زړه و نه دړدېدو
سته دې قسم وي بيا د ځان سره انسان مه ليکه

که درنه و نه شول په خوله ساړه ساړه اسويلي
د ژوند پر پانړه کې دې نوم د مسلمان مه ليکه

Photos from Nawa Afridi Jnt's post 25/08/2019

اس بندے نے پشاور کا بیڑہ غرق کر دیا بی ار ٹی منسوبہ نہیں کشمیر کی آزادی ہوگئی اس کے خلاف بھی نیب بٹھانا چاھئے میں خود پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں چل اسکے پچھلے سال کی حکومت پر ایک کہانی یاد دلا دو یہ بندہ جس نے جوا کا آڈہ کھول دیا اور وہاں پر اس کا کام زور و شور سے چل رہا تھا جب اپوزیشن میں اسکے کارنامے کا پتہ چلا تو اس نے اپنے ہی علاقے میں ریڈ کروا کر اپنے بندے نکال دئیے اور اپنا نام بنا دیا کہ میں نے ریڈ ڈلوئی تھی چل آب بی آر ٹی کی طرف اتے ہے وہاں پر جتنے بھی انجنئیر ہے وہ سب یہی دعا کر رہے ہے کہ کام ختم نہ ہو ان کو پٹرول فری خرچہ پانی فری دیا جارہا ہے بس لوٹ مار شروع ہوئی ہے میری آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو جتنا شئیر کر سکتے ہو کر لو تاکہ اس بندے کے خلاف سخت کار روائی ہو

25/08/2019

عزیز ہم وطنوں !
پشاور بی آر ٹی کی تعمیر ایک اور دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی ہے ۔
اسٹیشن نمبر 10 ، 12 ، 15 اور 26 کی چوڑائی کم ہونے کے باعث بسیں آپس میں ٹکرا سکتی ہیں لہذا ان اسٹیشنوں کو چوڑا کیا جا رہا ہے ۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق بی آر ٹی کے اسٹیشنز پر بسیں کھڑی کرنے کا مناسب انتظام نہیں ہے ، اسٹیشنز پر نصب ٹائلز پھسلنے والی ہیں اور پیلے رنگ کی تیر کے نشان والی ٹائلز نہیں لگائی گئیں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Peshawar
Peshawar