24/01/2026
روشن پبلک سکول میں غنڈی پرائیویٹ سکولز وینٹر سپورٹس گالا کا اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
ونرز ،رنراپ اور ٹورنمنٹ بھر میں بہترین کارکردگی پیش کرتے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے اس ایونٹ کا مقصد طلبا میں ٹیم ورک سپورٹس مین شپ اور صحت مند سرگرمیوں کے زریعے طلباء کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تھا۔
31/12/2025
!!غنڈی پرائیویٹ سکولز وینٹر سپورٹس گالا !!
فٹ بال میچ میں روشن پبلک سکول نے دی قائد اعظم پبلک سکول کو ایک گول سے ہرا کر فائنل میچ اپنے نام کر لیا ۔
26/12/2025
غنڈی پرائیویٹ سکولز سپورٹس گالا میں روشن پبلک سکول نے پانچ گول کرکے میچ جیت لیا۔
22/12/2025
غنڈی پرائیویٹ سکولز سپورٹس گالا میں آج روشن پبلک سکول نے دوسرا میچ جیت کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔
21/12/2025
❤️شادی مبارک❤️ ہم اپنے سابقہ سٹوڈنٹ روشن پبلک سکول ولید خان کو ان کی ازدواجی زندگی میں منسلک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں