ضروری اطلاع برائے عوام الناس.......
پشاور کی تمام تحصیلوں میں حالیہ بارش کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو تو فوری طور پر ڈپٹی کمشنر پشاور کے کنٹرول روم نمبر 0919211338 پر کال کرکے تفصیلات سے اگاہ کریں ۔ آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
عوام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ بارش میں غیرضروری سفر سے گریز کریں اور محفوظ مقامات پر رہیں ۔
کیپٹن (ر) ثنا ء اللہ خان
ڈپٹی کمشنر صوبائی دارلحکومت پشاور
IftikharAhmad Page
I am digital creater having IT perfossional backgroud
30/08/2025
With Radio Pakistan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
14/08/2025
اس ملی نعمے کے ساتھ میرا ایک دلی لگاؤ اس لیے بھی ہے کہ میں جب اٹھویں کلاس میں تھا تو میں نے اس کے ساتھ پرفارمنس کی تھی جو اج تک مجھے لفظ کا لفظ یاد ہے اور گاتے ہوئے مجھے بالکل اسی دور میں لے کے جاتا ہے جب میں اس کے ساتھ پرفارم کر رہا تھا
جشنِ آزادی کے موقع پہ عالمگیر کی یادگار پرفارمنس، ماضی کے جھروکوں سے #independenceday2025
13/08/2025
Radio Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Peshawar
Peshawar
25000
18/11/2025
14/08/2025
13/08/2025