19/12/2015
Mubeen shah SHAHEED
This page is created for Shuhda of APS schooL peshawar
19/12/2015
Mubeen shah SHAHEED
19/12/2015
R.I.P aimal khan shaheed
19/12/2015
19/12/2015
16 december guzar gya...hamaien bhool to nhe gaye
:(
19/12/2015
Brave man
19/12/2015
19/12/2015
MASHA ALLAH
17/12/2015
ملی نغمے بڑا دشمن بنا پھرتا ہے کے خالق میجر عمران رضا سانحہ پشاور کے بعد قوم کی آواز بن کر ابھرے
نئے دور کے نغمہ گر عمران رضا نے عزم و حوصلے کا وہ باب رقم کیا جو دشمن کے منہ پر طمانچہ بن کر لگا۔ عمران رضا فوجی ہیں مگر ان کا قلم ہے کسی ہتھیار سے زیادہ کاٹ دار، لفظوں میں وہ غیض و غضب کہ دشمن کا دل بھی تھرا اٹھے۔ شاباش میجر عمران رضا ! تمہارے ملی ترانوں نے قوم کو حوصلہ بخشا۔ ہر رونے والی آنکھ پہ تم نے امید کا دیہ رکھ دیا۔
17/12/2015
جنرل راحیل آرمی پبلک سکول کے بچوں کو آٹو گراف دیتے ہوئے
17/12/2015
شہید بچے کے قربانی سے اے پی ایس جیسا اک اور واقعہ ہونے سے بچ گیا