06/08/2026
پشاور۔ہشنگری میلاد چوک مشکوک گاڑی سے تین گرنیڈ برآمد ۔پولیس
پشاور ۔ایک اسموک کوپ گن بھی برآمد ۔پولیس
پشاور۔گاڑی میں سوار دونون مشکوک افراد کو تفتیش کے لیے مقامی پولیس اسٹیشن منتقل کردیا ۔پولیس