Faqir Eppi School فقیر ایپی سکول

Faqir Eppi School فقیر ایپی سکول

Share

Faqir epi public school epi

28/11/2025

انشاء اللہ کل بروزہفتہ 29/11/2025 شمالی وازیرستان میں کرفیو نہیں ہے فقیر ایپی سکول اپنی مقررہ وقت پر کھولا رہےگا.

21/11/2025

صبح شمالی وزیرستان میں کرفیو نہیں ہوگی لہذا سارے طلباء سکول میں اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔

16/11/2025

فقیر ایپی مڈل پبلک سکول ایپی میرعلی کے تمام طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز سوموار 17 تاریخ کو کرفیو کی وجہ سے سکول کی چھٹی ہوگی ۔
بحکمِ پرنسپل فقیر ایپی مڈل پبلک سکول ایپی

27/10/2025

🌟 قابلِ فخر کامیابی! 🌟

الحمدللہ! 🙏
فقیر ایپی مڈل پبلک سکول ایپی ، میرعلی کے دو ہونہار طلباء نے KMU MDCAT 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا 🎓👏

🏅 محمد رضا — 172/180
🏅 شاہ فیصل — 170/180

یہ کامیابیاں ان کی انتھک محنت، لگن، اور والدین و اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا نتیجہ ہیں۔ 💪📖

ادارہ ہذا دونوں طلباء اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہے 💐
اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں اور عزتیں عطا فرمائے۔ 🤲🌸

🌙
🩺

27/10/2025

🌟 قابلِ فخر لمحہ! 🌟

الحمدللہ 🙏
دی فقیر ایپی مڈل پبلک سکول ایپی، میرعلی کے ہونہار طالبعلم شاہ فیصل ولد امان اللہ جاننے KMU MDCAT کے امتحان میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 170/180 نمبر حاصل کیے ہیں! 🎯📚

یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور والدین و اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 👏✨

ادارہ ہذا شاہ فیصل اور ان کے محترم والدین کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔ 🌹💐
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شاہ فیصل کو مستقبل میں مزید کامیابیاں، عزتیں اور کامرانی عطا فرمائے۔ 🤲🌸

Faqir Eppi school 🎒 🏅
🎓

27/10/2025

🌟 قابلِ فخر لمحہ! 🌟

الحمدللہ 🙏
دی فقیر ایپی مڈل پبلک سکول ایپی، میرعلی کے ہونہار طالبعلم محمد رضا ولد احمد علی نے KMU MDCAT کے امتحان میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 172/180 نمبر حاصل کیے ہیں! 🎯📚

یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور والدین و اساتذہ کی بہترین رہنمائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 👏✨

ادارہ ہذا محمد رضا اور ان کے محترم والدین کو اس شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔ 🌹💐
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد رضا کو مستقبل میں مزید کامیابیاں، عزتیں اور کامرانی عطا فرمائے۔ 🤲🌸

Faqir Eppi school 🎒 🏅
🎓

03/08/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبراکاتہ، جملہ اساتذہ کرام اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بتاریخ 04۔08۔2025 فقیر ایپی مڈل پبلک سکول کھلا رہے گا ۔ اساتذہ کرام اور طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں شکریہ

02/08/2025

📚 اعلان برائے دوبارہ آغازِ تعلیمی سلسلہ 🎒
فقیر ایپی مڈل پبلک سکول ایپی
تمام تر چیلنجز اور وزیرستان کے مشکل حالات کے باوجود تعلیم کا چراغ بجھنے نہیں دیں گے!

طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری!
سکول جلد دوبارہ کھل رہا ہے تاکہ تعلیم و تربیت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو سکے۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، امید، حوصلے اور عزم کے ساتھ!

👨‍👩‍👧‍👦 محترم والدین!
آپ کے بچوں کا مستقبل ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
ہم آپ کے اعتماد، صبر اور قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
سکول انتظامیہ پُرعزم ہے کہ ان نازک حالات میں بھی آپ کے بچوں کو ایک محفوظ، تعلیمی اور تربیتی ماحول فراہم کیا جائے۔

📅 سکول دوبارہ کھلنے کی تاریخ: [4/8/2025]
⏰ اوقاتِ کار: [7:15]
📍 مقام: فقیر ایپی مڈل پبلک سکول ایپی

آئیے مل کر اپنے بچوں کو علم کی روشنی سے منور کریں،
کیونکہ تعلیم ہی ترقی، امن اور مستقبل کی ضمانت ہے!





30/04/2025

"محترم والدین، السلام علیکم!
اطلاع دی جاتی ہے کہ یومِ مزدور (1 مئی) کے موقع پر چھٹی ہوگی ۔ادارہ بند رہے گا۔ ان شاءاللہ معمول کے مطابق کلاسز 2 مئی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

Photos from ‎Faqir Eppi School فقیر ایپی سکول‎'s post 05/04/2025



فقیر ایپی مڈل پبلک سکول ایپی میں سالانہ امتحان 2025کے نتائج کے سلسلے میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ہوا ۔پوزیشن ہولڈر طلباء کی نقد انعامات اور ٹرافی سے حوصلہ افزائی کی گئیں ۔۔ والدین سے اپیل ہے کہ ادارہ ہذا طلباء کی حوصلہ افزا تعلیمی ماحول فراہم کر رہا ہے لہذا اپنے بچوں کو اج ہی ادارہ ہذا میں داخل کروائیں اور اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں

#ہم نے اپنے #بچوں کو #پڑھانا ہے

27/03/2025

ایپی کا چمکتا ہوا ستارہ جواہر ولد عبد لمجید اور ڈاکٹر Khaleeq Ur Rahman کا بھتیجا پورے سکول میں فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Eppi Mirali NWA
Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 06:00 - 17:00