29/03/2026
"ہمیں فخر ہے کہ الفلاح ماڈل اسکول کے دو طلباء مقبلی آفریدی اور طارق نور نے ایم بی بی ایس کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔ ہم ان کی محنت، عزم اور کامیابی کو سراہتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمنائیں پیش کرتے ہیں۔" الفلاح ماڈل اسکول کی تعلیمی کارکردگی ہمیشہ اعلیٰ رہی ہے اور آج ہمارے ان دو طلباء کی کامیابی اسی عزم اور محنت کا ثم ہے۔"
14/03/2026
22/01/2026
09/12/2025
27/11/2025