پھلوں کو پکانے کیلئے کیلشیم کاربائیڈ کا استعمال دماغ کو آکسیجن کی سپلائی روکتا؛ آم اور کیلے کے نام پر "زہر" نہ کھائیں
♥ریسرچ پیپر♥
Afridian Students Federation 0fficial
It's an (Official) Page of AFRIDIAN Students Federation. Where you will be Updated all about Afridian students federation activities, Long live ASF
ASF is the students organization which works for the students and want to facilitate the students as possibe. ASF has its owan constitution, menifastv ,flag and logo and reserve the copy right. ASF is a non politicl , non profitabl , non relegious and not bonded or under control of any one. ASF beleives on democrasy in the decision and selection/election of cabinate members. Every regular student
آفریدی ماڈل سکول اینڈ کالج باڑہ میں زنانہ ھال کی سپرٹینڈنٹ کی گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کے طالبات کے ساتھ رویہ قابلِ مذمت ھے۔
مذکورہ سپرٹینڈنٹ اور سٹاف گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج باڑہ کے طالبات کو وقت پر پیپرز نہیں دیتیں اور مقررہ وقت سے پہلے پرچہ لیتی ہے اور طالبات پر تشدد اور محتلف قسم کی گالیاں دیتں ھے واضح رہے کہ ھم نقل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں لیکن مذکورہ سپرٹینڈنٹ اور سٹاف کی ایمانداری اور دین داری پرائیویٹ کالجز کے سامنے ٹھکانے نہیں رہتی ۔اس سلسلے میں ڈگری کالج کی انتظامیہ نے بورڈ میں شکایت بھی درج کی ہے
لہذا چیئرمین پشاور بورڈ اور ڈپٹی کمشنر خیبر سے ھال کے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج اور دیگر آزاد ذرائع سے انکوائری کروا کر مذکورہ سپرٹینڈنٹ اور سٹاف کی جگہ شفاف کردار کی سپرٹینڈنٹ اور سٹاف تعیناتی کی اپیل ھے۔
19/06/2024
اعلان جنازہ
مرحوم ہستم خان؛ حاجی اقبال اور ولی خان کا چچازاد بھائی سینئر صحافی آفریدی کی نماز جنازہ آج بروز بدھ صبح 10 بجے خیبر مارکیٹ (تحصیل لنڈی کوتل ضلع خیبر) کے سامنے ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
امین
😥 😥 😥 😥
28/05/2024
مبارکباد
آفریدیان سٹوڈنٹس فیڈریشن جناب #عامر آفریدی، جناب #نور محمد آفریدی اور جناب #ذید محمود آفریدی کو خیبر پختون خواہ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ASDEO منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
15/05/2024
آج گورنمنٹ ہائی سکول ہاشم آباد تختہ بیگ جمرود میں award ceremony competitive exam from class 6th to 8th 2024 ٹاپ ٹین میں
ضلع خیبر کے سطح پر گورنمنٹ مڈل سکول سپین قبر کے تین طلباء بلال خان جماعت ہشتم ، محمد یاسر اور اورنگزیب آفریدی جماعت ہفتم نے اپنے انعامات وصول کیے جو کہ سکول ہذا کے لیے ایک اعزاز ہے طلباء اور اساتذہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
بانٹنے کا انجام
خیبرپختونخوا کی یونیورسٹیوں کی ریسرچ ورک میں ناقص کارکردگی۔ صرف KMU اور UET دو یونیورسٹیز HEC سکور کارڈ میں 60 فیصد نمبر حاصل کر سکی ہیں۔ پشاور یونیورسٹی 10، گومل یونیورسٹی 20 جبکہ شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی سمیت 5 یونیورسٹیز نے صرف 30 فیصد سکور حاصل کی ہے۔
26/03/2024
خوشخبری
فاطمہ جناح ماڈل سکول(گرلز) علم گودر باڑہ میں 8th اور 9th کیلئے سکالر شپ 28 مارچ 2024 کو منعقد ہوگا۔ اپنے بچیوں کے روشن اور محفوظ مستقبل کے لئے اس سکول میں داخلہ ضرور دلوائیں۔
ڈائریکٹر سکول ھذا
23/03/2024
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=122129611682180018&id=61555400562192&mibextid=CDWPTG
آفریدیان ٹیم بابو جان آفریدی کے سر پرستی میں اے ایس ایل چارواں سیزن ۲۰۲۴ کرنے جا رہے ہیں۔
آپ کے خیال میں اے ایس ایل سیزن 4 کہاں اور کونسے گراونڈ پر ہونا چاہئے؟
19/10/2023
گورنمنٹ ڈگری کالج کوہی شیرحیدر باڑہ کے طلباء کا کالج میں احتجاجی مظاہرہ احتجاج کی وجہ کوہی کالج کو ہر طرف سے درپیش مسائل کا نتیجہ ہے طلباء نے ہاتھوں میں بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف مسائل درج تھے پرنسیپل کا مسلہ 2 ٹیچرز سٹاف کی کمی 3 کمپیوٹر لیب اور دیگر سائنسی لیب میں تجربات کیلئےسامان نہ ہونا 4 Bs پروگرام کا ابھی تک اعاز نہ کرنا 5 ٹرانسپورٹ کا مسئلہ 6 کالج میں سولر سسٹم نہ ہونا 7 کالج۔میں صفائی کی صورتحال بہت خراب ہے اسلئے سویپر مالی اور بس ڈرائیورز کی آسانیوں پر تقرریوں کی ضرورت ہیں اس لئے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی کوشش کرے اگر ایک ہفتے کے اندر اندر ان مسائل کا حل نہ نکالا گیا تو ہم جلد بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے اور سڑکوں پر نکلیں گے
11/06/2023
اعلان نمازہ جنازہ
آفریدیان کوہاٹ ڈویژن کے سابقہ صدر انجنئیر خالد آفریدی کے والد صاحب بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں
جس کا نمازہ جنازہ آج صبح 11 بجے کوٹ روڈ کوہاٹ میں آدا کیا جائے گا۔
اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
امین
یو سرکاری سکول ماشوم زان نہ کلک سادر تاو کڑے وو چغے والے چے مونگ لہ ئے گرمے چھٹیانے راکڑے۔
زما دے توبہ ئی🤣موسم خہ دائی.
Don't mind 👍
29/04/2023
عزمِ مُسلسل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں ایک غریب لڑکی رہتی تھی۔
اس کا نام مانیا سکلوڈو وسکا تھا۔
وہ ٹیویشن پڑھا کے گزر بسر کرتی تھی۔
19 برس کی عمر میں وہ ایک امیر خاندان کی دس سال کی بچی کو پڑھاتی تھی۔
بچی کا بڑا بھائی اس میں دلچسپی لینے لگا۔ وہ بھی اس کی طرف مائل ہوگئی، چنانچہ دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
جب لڑکے کی ماں کو اس معاملے کا پتہ چلا تو اس نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔ اس نے مانیا کو کان سے پکڑا اور پورچ میں لا کھڑا کیا۔ اس نے آواز دے کے سارے نوکر جمع کئے اور چلا کر کہا، دیکھو!
یہ لڑکی جس کے پاس پہننے کیلئے صرف ایک فراک ہے۔ جس کے جوتوں کے تلووں میں سوراخ ہیں۔ اور جسے 24 گھنٹے میں صرف ایک بار اچھا کھانا نصیب ہوتا ہے، اور وہ بھی ہمارے گھر سے۔
یہ لڑکی میرے بیٹے کی بیوی بننا چاہتی ہے۔
یہ میری بہو کہلانے کی خواہش پال رہی ہے۔ تمام نوکروں نے قہقہہ لگایا اور خاتون دروازہ بند کر کے اندر چلی گئی۔ مانیا کو یوں محسوس ہوا، جیسے کسی نے اس کے اوپر تیزاب کی بالٹی الٹ دی ہو۔ وہ توہین کے شدید احساس میں گرفتار ہوگئی۔ اور اس نے اسی پورچ میں کھڑے کھڑے فیصلہ کیا، وہ زندگی میں اتنی عزت، اتنی شہرت کمائے گی، کہ پورا پولینڈ اس کے نام سے پہچانا جائے گا۔
یہ سن 1891ء تھا۔ وہ پولینڈ سے پیرس آئی۔ اس نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا، اور فزکس پڑھنا شروع کردی۔
وہ دن میں 20 گھنٹے پڑھتی تھی۔ اس کے پاس پیسہ دھیلا تھا نہیں، جو کچھ جمع پونجی تھی، وہ اسی میں گزر بسر کرتی تھی۔ وہ روز صرف ایک شلنگ خرچ کرتی تھی ( یعنی چند پیسے ) اس کے کمرے میں بجلی، گیس اور کوئلوں کی انگیٹھی تک نہیں تھی۔ وہ برفیلے موسموں کی راتیں کپکپا کر گزارتی تھی۔ جب سردی برداشت سے باہر ہو جاتی تھی، تو وہ اپنے سارے کپڑے نکالتی تھی۔ آدھے بستر پر بچھاتی تھی، اور آدھے اپنے اوپر اوڑھ کے لیٹ جاتی تھی۔ پھر بھی گزارہ نہ ہوتا، تو وہ اپنی ساری کتابیں حتیٰ کہ اپنی کرسی تک اپنے اوپر گرا لیتی تھی۔
پورے پانچ برس اس نے ڈبل روٹی کے سوکھے ٹکڑوں اور مکھن کے سوا کچھ نہ کھایا۔
نقاہت کا یہ عالم ہوتا تھا وہ بستر پر بیٹھے بیٹھے بے ہوش ہو جاتی تھی، لیکن جب ہوش آتا تھا، تو وہ اپنی بے ہوشی کو نیند قرار دے کر خود کو تسلی دے لیتی تھی۔
وہ ایک روز کلاس میں بے ہوش ہوگئی، ڈاکٹر نے اس کا معائنہ کرنے کے بعد کہا، آپ کو دواء کی بجائے دودھ کے ایک گلاس کی ضرورت ہے۔
اس نے یونیورسٹی ہی میں پائری نام کے ایک سائنس دان سے شادی کر لی تھی۔
وہ سائنس دان بھی اسی کی طرح مفلوک الحال تھا۔
شادی کے وقت دونوں کا کل اثاثہ دو سائیکل تھے۔ وہ غربت کے اسی عالم کے دوران پی ایچ ڈی تک پہنچ گئی۔
مانیا نے پی ایچ ڈی کیلئے بڑا دلچسپ موضوع چنا تھا۔
اس نے فیصلہ کیا وہ دنیا کو بتائے گی یورینیم سے روشنی کیوں نکلتی ہے۔ یہ ایک مشکل بلکہ ناممکن کام تھا۔ لیکن وہ اس پر جت گئی۔
تجربات کے دوران اس نے ایک ایسا عنصر دریافت کر لیا، جو یورینیم کے مقابلے میں 20 لاکھ گنا زیادہ روشنی پیدا کرتا ہے۔ اور اس کی شعاعیں لکڑی، پتھر، تانبے اور لوہے غرض دنیا کی ہر چیز سے گزر جاتی ہیں، اس نے اس کا نام ریڈیم رکھا۔
یہ سائنس کی دنیا میں ایک بہت بڑا دھماکہ تھا۔
لوگوں نے ریڈیم کا ثبوت مانگا، مانیا اور پائری نے ایک خستہ حال احاطہ لیا، جس کی چھت سلامت تھی اور نہ ہی فرش۔
اور وہ چار برس تک اس احاطے میں لوہا پگھلاتے رہے۔
انہوں نے تن و تنہا 8 ٹن لوہا پگھلایا۔ اور اس میں سے مٹر کے دانے کے برابر ریڈیم حاصل کی۔
یہ چار سال ان لوگوں نے گرمیاں ہوں یا سردیاں اپنے اپنے جسموں پر جھیلیں۔
بھٹی کے زہریلے دھوئیں نے مانیا کے پھیپھڑوں میں سوراخ کر دیئے۔ لیکن وہ کام میں جتی رہی، اور اس نے ہار نہ مانی۔
یہاں تک کہ پوری سائنس اس کے قدموں میں جھک گئی۔
یہ ریڈیم کینسر کے لاکھوں کروڑوں مریضوں کیلئے زندگی کا پیغام لے کر آئی۔
ہم آج جسے شعاعوں کا علاج کہتے ہیں، یہ مانیا ہی کی ایجاد تھی۔
اگر وہ لڑکی چار سال تک لوہا نہ پگھلاتی، تو آج کیسنر کے تمام مریض مر جاتے۔
یہ لڑکی دنیا کی واحد سائنس دان تھی جسے زندگی میں دوبار نوبل پرائز ملا۔
جس کی زندگی پر 30 فلمیں اور سینکڑوں کتابیں لکھی گئیں۔
اور جس کی وجہ سے آج سائنس کے طالب علم پولینڈ کا نام آنے پہ سر سے ٹوپی اتار اس ملک کو سلامِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
جب دنیا نے مادام کیوری کو اس ایجاد کے بدلے اربوں ڈالر کی پیش کش کی، تو اس نے پتہ ہے کیا کہا؟
اس نے کہا۔ میں یہ دریافت صرف اس کمپنی کو دوں گی، جو پولینڈ کی ایک بوڑھی عورت کا مفت علاج کرے گی۔
جی ہاں! وہ امیر پولش عورت جس نے کبھی کیوری کو کان سے پکڑ کر باہر نکال دیا تھا۔ وہ عورت کینسر کے مرض میں مبتلا ہو چکی تھی اور وہ اس وقت بستر مرگ پر پڑی تھی۔
تلاش۔۔۔۔صاحبزادہ ضیاءالرحمٰن ناصر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Afridian
Peshawar