Pushtakara PAYAN

Pushtakara PAYAN

Share

Information to village people for facilitation

22/05/2026

🤲

22/05/2026

مظہر خان پشتخرہ کی بیوی اور کیپٹن تنویر شہید مرحوم ، شہاب الدین کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہے جس کا نماز جنازہ آج بروز جمعہ سہ پہر 5 بجے پشخترہ پایان حضرت بابا میں ہائی اسکول کے ساتھ ادا کی جائے گی۔ اللّه تعالیٰ مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ امین

28/03/2026

حاجی محمد ارشاد کا بیٹا اظہر خلیل وفات پاچکا ھے نماز جنازہ بروز اتوار 29/3/2026 پشتخرہ پایاں پشاور میں ادا کیا جائیگا۔

مرحوم عمران ارکیڈ مالکان کے حاجی محمد حیات خان خلیل۔ محمد اسحاق خان خلیل ایڈوکیٹ ھائی کورٹ و اٹارنی جنرل اف پاکستان اور حاجی سجاد خلیل کے بھیجا جبکہ ٹھیکیدار حاجی محمد عمران خلیل کے مرحوم کا پوتا تھے

16/02/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
اطلاع اعلان فوتگی
ناظم خادم حسین کی پھوپھی ،حاجی فقیر حسین کی بہن اور عمران پشتخرہ بالا کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہے.جس کی نماز جنازہ اج بروز پیر 16 فروری کو رات 9 بجے پیشتخرہ بالا چاٹو اسٹاپ کے ساتھ ادا کی جائے گی.اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.امین

30/12/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
پشتخرہ پایاں کے رہائشی محمد حسین کی اہلیہ،
شیخ ارشد نعیم اور اسد کی والدہ محترمہ
اللہ کو پیاری ہو گئی ہیں۔
مرحومہ کی تدفین باغیچہ مسجد قبرستان میں ہو گی۔
نمازِ جنازہ
آج بروز منگل، 30 دسمبر 2025
⏰ رات 8:00 بجے
گو سر فراز CNG میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲

24/12/2025
22/12/2025

حاجی مثل خان شدید بیمار ہے جلد صحت یابی کیلئے دعا میں یاد رکھے
اللہ تعالیٰ حاجی مثل خان کو جلد از جلد صحت کاملہ اور تندرستی عطا فرمائے، ان کے جسم و روح کو شفا دے، للہ پاک ان کی صحت میں برکت ڈالے اور لمبی عمر صحت مندی کے ساتھ نصیب فرمائے۔ امین

19/12/2025

پشتخرہ پایان کے حاجی عارف اللّه وفات پا چکے ہیں.حاجی عارف اللہ چیئرمین محب اللّه مرحوم کے بھائی اور شہید سیف اللہ اور ساجد خلیل کے والد محترم تھے.نماز جنازہ آج بروز جمعہ دوپہر 4:15 حضرت بابا پشتخرہ پایان پولیس اسٹیشن کے ساتھ ادا کیا جائے گا
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین

27/08/2025

حاجی عبدالقیوم خان خلیل کی اہلیہ اور سابق ایم پی اے انجنیئر فہیم احمد خان خلیل کی والدہ محترمہ کی رحلت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

ان کا جنازہ جمعرات، صبح 11 بجے، سربند آنند خیل کندے کے قبرستان میں (حاجی قیوم کی جماعت کے پاس) ادا کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

28/05/2025

محمد عاصم خان نے پشتخرہ پایان میں جمال خان سے انکے والد محترم کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی !!

اس موقع پر ماجد خلیل ، ذیشان خلیل اور چیئرمین شیخان وقار خان بھی موجود تھے !!

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Phustakara Payan Bara Road
Peshawar
25000