Baloch Students Council Peshawar

Baloch Students Council Peshawar

Share

Official page of Baloch Students Council, Peshawar KPK.

Photos from Baloch Students Council Islamabad's post 20/05/2026
19/05/2026

SZABIST University Islamabad has announced admission for Fall-2026 in Undergraduate & Postgraduate

Last date to apply: July 23, 2026

For any help contact:
Zaid Baloch
0316 2160808

Tariq Baloch
0331 8321015

Bahadur Baloch
0309 8425993

Hasnain Baloch
03161090436

Apply online:
szabist-isb.edu.pk

For more info visit:
www.bscislamabad.com

Photos from Baloch Students Council,Punjab 's post 14/05/2026
12/05/2026

ARID AGRICULTURE UNIVERSITY RAWALPINDI
Undergraduate Admission Fall-2026

Deadline: 12 June, 2026
Entry Test: 14 June, 2026

For Further Information Contact With Us:
Imtiaz Baloch: +92 324 7207324
Sqib Baloch:+92 337 5637301
Nawab Baloch:+92 333 5873994
Zoaib Baloch:+92 348 2960588

BALOCH STUDENTS COUNCIL, ARID

28/04/2026

بی ایس سی پنجاپ وتی دومی سالی لبزانکی ءُ زانشتی مراگش ءَ سید ظہور

شاہ ہاشمی ءِ یات ءَ زوت برجم داریت.

2nd Annual Literary And Educational Festival

20/04/2026

*Quaid-I-Azam University, Islamabad Admissions For Fall 2026*

Admissions Announcement (Regular / Self Finance & Self Support Basis – Morning Programmes)

Applications are invited for admission in various Undergraduate, Graduate (MPhil/MS), and PhD programmes at Quaid-i-Azam University, Islamabad.

*Undergraduate Programmes (Regular / Self Finance Basis) – BS & LLB*

*Biological Sciences:*
• Zoology,
• ⁠Biochemistry,
• ⁠Biotechnology, Bioinformatics,
• ⁠Environmental Sciences,
• ⁠Microbiology,
• ⁠Botany

*Natural Sciences:*
• Mathematics
• ⁠Statistics
• ⁠Computer Science
• ⁠Information Technology
• ⁠Physics
• ⁠Electronics
• ⁠Geophysics
• ⁠Chemistry

*Social Sciences:*
• Archaeology
• ⁠Tourism & Hospitality
• ⁠ International Relations
• ⁠ Political Science
• ⁠Anthropology
• ⁠Sociology
• ⁠Social Work
• ⁠Defence & Strategic Studies
• ⁠Gender Studies
• ⁠LLB
• ⁠English
• ⁠Economics
• ⁠History
• ⁠Pakistan Studies
• ⁠Psychology
• ⁠BSBA
• ⁠BSPA

*Deadline:* 10 August 2026

*Pharm.D (Regular / Self Financ

16/04/2026

زبیر بلوچ کی جبری گمشدگی ناقابلِ برداشت عمل ہے، جبکہ بلوچ طالب علموں کی بڑھتی ہوئی جبری گمشدگیاں بلوچ طلباء و طالبات کو دانستہ بنیاد پر تعلیم سے محروم رکھنے کی ایک منظم کوشش ہیں۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب

‎بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب ڈیرہ غازی خان سے بلوچ طالب علم زبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور اسے بلوچ طلباء کے خلاف جاری ظلم، ناانصافی اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا تسلسل قرار دیتی ہے۔

‎گزشتہ کئی مہینوں سے ڈیرہ غازی خان میں بلوچ طلباء کو مسلسل جبری گمشدگیوں اور ہراسانی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ ایک انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ حقیقت بنتی جا رہی ہے کہ بلوچ نوجوانوں کو صرف ان کی شناخت کی بنیاد پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، گویا بلوچ ہونا ہی ایک جرم بنا دیا گیا ہو۔

‎اسی ظلم کی ایک اور دردناک کڑی زبیر بلوچ کی جبری گمشدگی ہے۔ گزشتہ رات تقریباً دو بجے بھٹہ کالونی، ڈیرہ غازی خان میں ان کے گھر پر دھاوا بول کر انہیں ریاستی اہلکاروں نے زبردستی اٹھا لیا۔ اس دوران ان کے اہلِ خانہ نے مزاحمت کی تو انہیں بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ایک تعلیم یافتہ نوجوان کو اس طرح گھر کی دہلیز سے اٹھا لینا نہ صرف ایک خاندان کے لیے اذیت ناک لمحہ ہے بلکہ یہ ریاستی جبر اور انسانی وقار کی کھلی توہین بھی ہے۔

‎زبیر بلوچ اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے ہیں۔ وہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شعبۂ پولیٹیکل سائنس سے ایم فل مکمل کر چکے ہیں، جبکہ آج ان کی جبری گمشدگی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ بلوچ طلباء کے لیے شدید اضطراب، خوف اور بے چینی کا سبب بنی ہوئی ہے۔ یہ ایک تلخ اور ناقابلِ برداشت حقیقت ہے کہ بلوچ نوجوان، چاہے وہ کسی بھی علاقے سے تعلق رکھتے ہوں، مسلسل جبری گمشدگیوں کا شکار بنائے جا رہے ہیں اور ان کے خاندان اذیت، کرب اور بے یقینی کی کیفیت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

‎بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب مطالبہ کرتی ہے کہ زبیر بلوچ کو فوری طور پر باحفاظت بازیاب کیا جائے اور ان کے اہلِ خانہ کی بے چینی اور تکلیف کا فوری ازالہ کیا جائے۔ آخر میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب تمام انسان دوست حلقوں، بلوچ عوام، طلباء اور باشعور طبقات سے اپیل کرتی ہے کہ زبیر بلوچ کی بازیابی کے لیے آواز بلند کریں اور اس ظلم کے خلاف متحد ہو کر ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہوں۔

10/04/2026

سندھ کے علاقے کشمور، میں بلوچ کلچر ڈے کے پروگرام کے انعقاد پر مزاری اسٹوڈنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کےذمہ داران پر فتویٰ جاری کرنا ایک قابلِ مزمت اور تشویش ناک عمل ہے۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سندھ کے علاقے کشمور میں 2 مارچ بلوچ ثقافتی دن کے موقع پر مزاری اسٹوڈنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب بلوچ ثقافت، موسیقی، مشاعرہ، کتابوں کی نمائش اور بلوچی چاپ جیسی روایتی سرگرمیوں کے ذریعے بلوچ شناخت کے فروغ کا ایک مثبت اقدام تھا، جسے انتہائی خوشگوار اور پرامن ماحول میں اختتام پذیر کیا گیا۔ بلوچ قوم بلوچستان، سندھ اور پنجاب میں اپنی زبان، ثقافت اور روایات کی ترویج کے لیے مسلسل پروگرامز وغیرہ کرتے رہتے ہیں ۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کے ترجمان نے مزید کہا کے بدقسمتی سے مولانا عبدالعزیز نے اس ثقافتی تقریب کو "فحاشی" قرار دیتے ہوئے اس کے انعقاد کے خلاف فتویٰ جاری کیا، جس میں منتظمین کو جوتوں سے استقبال، سماجی بائیکاٹ اور جنازے سے محروم رکھنے کی دھمکیاں دی گئیں۔

آخر میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ اس قسم کی اشتعال انگیز اور انتہاپسندانہ بیان بازی کی شدید مذمت کرتی ہیں اور اسے اظہارِ ثقافت کی آزادی پر حملہ قرار دیتی ہے۔

بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Peshawar