My Student

My Student Knowledge,Follow,Sincerity

22/08/2026

ٹیکسلا میں ٹک ٹاکر عائشہ گلا منہ کے قتل کا معمہ حل کر لیا، والد اور بھائی ملوث پولیس

22/08/2026

27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ہو گا اور اب 20 نہیں بلکہ 40 لاکھ لوگ وہاں پہنچیں گے: وزیراعلی خیبر پختونخوا

21/08/2026

پشاور میں بدترین لوڈ شیڈنگ سے عوام پریشان
کوئی پوچھنے والا نہیں بڑے لوگ عیش و عشرت کی زندگی میں مگن

🔥 بڑی سیاسی خبر!شہباز شریف حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی تیاری؟سینئر صحافی حامد میر کا بڑا دعویٰ:اپوزیشن جماعتیں بل...
21/08/2026

🔥 بڑی سیاسی خبر!

شہباز شریف حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی تیاری؟

سینئر صحافی حامد میر کا بڑا دعویٰ:

اپوزیشن جماعتیں بلاول بھٹو کو ساتھ ملا کر شہباز شریف حکومت کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے پر غور کر رہی ہیں۔

پیپلزپارٹی میں اکثریتی رائے حکومت کا ساتھ چھوڑنے کے حق میں ہے، جبکہ حامد میر کے مطابق آنے والے دنوں میں سیاسی حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں اور حکومت کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔

🚨 کیا حکومت کے خلاف بڑا سیاسی محاذ کھلنے والا ہے؟

#شہبازشریف #بلاولبھٹو #پیپلزپارٹی #اپوزیشن

21/08/2026

مولانا فضل الرحمٰن: مشترکہ اپوزیشن کا اعلان، حکومت پر سخت تنقید
پریس کانفرنس کے اہم نکات

مشترکہ اپوزیشن بنانے پر اتفاق۔

ملک میں بدامنی اور حکومتی رِٹ کی صورتحال پر تشویش۔

20 سالہ آپریشنز کے باوجود امن قائم نہ ہونے پر حکومت پر تنقید۔

معاشی بحران اور سرحدی تجارت کی بندش پر تشویش۔

غلط پالیسیوں کے باعث پاکستان کو محصور اور غیر محفوظ ریاست قرار دیا۔

حکومت کے بیانیے کو طفل تسلیاں قرار دیا۔

اپوزیشن اپنا مشترکہ بیانیہ عوام تک پہنچائے گی۔

ٰن #اپوزیشن #پاکستان #پارلیمنٹ #معیشت

21/08/2026

کب تک خاموش رہا جائے ؟
مولانا فضل الرحمان صاحب کی تحریک انصاف کے ساتھ پریس کانفرنس

20/08/2026

صرف آدھے گھنٹے میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے پھولوں کے دوکان پھولوں سے خالی ہوگئی جبکہ الشفا ہسپتال کی جانب سڑک پھولوں سے بھر گئی

20/08/2026

عمران خان کو الشفا ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔
ویڈیو دیکھیں ویڈیو کو شئیر کریں

20/08/2026

🚨 بڑی بریکنگ نیوز | عمران خان کے بیرونِ ملک علاج کا عندیہ

وفاقی حکومت کا عمران خان کے معاملے پر اہم بیان سامنے آگیا۔

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کے لیے مناسب طبی سہولیات پاکستان میں دستیاب نہ ہوئیں تو علاج کے لیے انہیں بیرونِ ملک بھیجنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے۔

⚠️ اہم وضاحت:
ابھی عمران خان کو بیرونِ ملک بھیجنے کا کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، بلکہ حکومت نے اسے ضرورت پڑنے کی صورت میں ممکنہ اقدام قرار دیا ہے۔

🌐 دوسری جانب عمران خان کے معاملے پر عالمی میڈیا کی توجہ بھی برقرار ہے۔

کیا عمران خان کا بیرونِ ملک علاج پاکستان کی سیاست میں ایک نئے موڑ کا آغاز ہوگا؟

📲 مزید اہم اور تصدیق شدہ خبروں کے لیے
MY STUDENT کو فالو کریں۔

TikTok per IMRAN KHAN ki News Deky
20/08/2026

TikTok per IMRAN KHAN ki News Deky

Address

Tehkal Payan
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Student posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share