Beautiful ❤️
Students of The University of Agriculture Peshawar.
Information
Updates
Pictures
Videos
19/06/2026
For you ta video taly d check it
18/06/2026
On 12th Position in KPK Universities Ranking 2026
Congratulations
16/06/2026
1st Muharam
Girls Hostel The University of Agriculture Peshawar
15/06/2026
Chata yad she kana
14/06/2026
Islamia College Peshawar k 1 student Ny khudkoshe ki
13/06/2026
زرعی یونیورسٹی پشاور
ڈاکٹر کاشف شہزاد
پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع
شعبہ ایگریکلچرل ایکسٹینشن، ایجوکیشن اینڈ کمیونیکیشن
گزشتہ روز زرعی یونیورسٹی پشاور کے شعبہ ایگریکلچرل ایکسٹینشن، ایجوکیشن اینڈ کمیونیکیشن کے پی ایچ ڈی سکالر ڈاکٹر کاشف شہزاد نے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اکرام الحق کے زیرنگرانی ایکسٹینشن میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔
ان کے مقالے کی توثیق امریکہ، ترکی اور اریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے معروف سائنسدانوں نے کی۔
انہوں نے
" A Paradigm Shift Towards Integrated Crop Management Practices: The Challenges Faced by Extension Field Staff and Farmers in Khyber Pakhtunkhwa"
کے عنوان سے اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔
دفاعی سیمینار میں ڈاکٹر کاشف شہزاد نے شرکاء کی طرف سے کئے گئے سوالات کے جوابات دیکر کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کیا۔
اس موقع ڈین فیکلٹی آف رورل سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفراللہ خان، پروفیسر ڈاکٹر غفار علی، چیئرمین شعبہ رورل سوشیالوجی ڈاکٹر اسد اللہ خان، ڈاکٹر محمد عرفان سمیت فیکلٹی ممبران اور سکالرز نے کامیاب دفاع پر سپروائزر پروفیسر ڈاکٹر اکرام الحق اور سکالر ڈاکٹر کاشف شہزاد کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر کاشف شہزاد کا ریسرچ ایکسٹینشن ملازمین کے لئے سودمند ثابت ہوگا۔
12/06/2026
11/06/2026
Summer 🌞
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Peshawar