FATA Boy Scouts Association

FATA Boy Scouts Association

Share

FATA Boy Scouts Association Social Organization, Youth Organization, Educational Organization
related Sports and Scouting healthy activities

08/03/2026
Photos from FATA Boy Scouts Association's post 21/01/2026

Photos from FATA Boy Scouts Association's post 09/05/2025


of

Photos from FATA Boy Scouts Association's post 09/05/2025

Balochistan Boy Scouts Association

of

Photos from FATA Boy Scouts Association's post 09/05/2025

Scouting in the Asia-Pacific Region
of
BSA

Photos from FATA Boy Scouts Association's post 09/05/2025


of
BSA

Photos from FATA Boy Scouts Association's post 09/05/2025



BSA

Photos from FATA Boy Scouts Association's post 09/05/2025

PSCCB
Mansehra

of

Photos from FATA Boy Scouts Association's post 09/05/2025

With Sindh Boy Scouts Association

27/09/2023

ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس مرجڈ قبائلی اضلاع پشاور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعوان حسین کی اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہلال آحمر کے چیئرمین حبیب ملک اورکزئی سے ملاقات ، ہم نصابی سرگرمیوں پر خصوصی بات چیت ۔
۔۔۔۔۔۔
سدہ کرم ( نمائندہ خصوصی ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس مرجڈ ایریا پشاور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعوان حسین نے اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہلال آحمر کے چیئرمین حبیب ملک اورکزئی سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی جس میں دو طرف آمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گیٹ بال فیڈریشن کے صوبائی سنئیر نائب صدر محمدجمیل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ مرجڈ قبائلی اضلاع میں سپورٹس سمیت دوسرے ہم نصابی سرگرمیوں پر خصوصی بات چیت کرتے ہوئے اعوان حسین نے کہا کہ جب سے قبائلی اضلاع کو باقاعدہ صوبے کا حصہ بنا دیا گیا ہے سے اب تک قبائلی اضلاع نے سپورٹس سرگرمیوں میں کافی ترقی کی ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ پشاور نے تقریباً ہر ضلع میں متعدد سپورٹس کمپلیکس تعمیر کی ہیں اور بہت سے کمپلیکس کے جمنازیم اور دیگر اہم گراؤنڈ تعمیر کیے ہیں۔ قبائلی اضلاع کے اندر یہ ادارہ ترقیاتی کاموں میں کافی معاونت کر رہا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ آب تک تقریبآ ہر قبائلی ضلع میں کثیر تعداد میں رقوم خرچ کر چکی ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر حبیب ملک اورکزئی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سن کر مجھے بڑی خوشی حاصل ہوئی کہ قبائلی علاقوں کے جوانوں کے لئے خیبرپختونخوا پشاور سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اہم کردار ادا کرتے ہوئے ان کے ترقی میں دلچسپی اور کھلاڑیوں کو انٹرٹینمنٹ کے کافی مواقع میسر کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے سپورٹس جوانوں میں کافی ٹیلنٹ موجود ہے ۔ اگر انہیں مواقع دی گئیں تو پوری دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا پشاور سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے تحت چلنے والا مرجڈ ایریاز سپورٹس ڈائیرکٹریٹ بہتر کام کر رہا ہے اور ہمیں یقین ہے کہ یہ ادارہ بہت جلد ترقی کرے گا ۔ آخر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس اعوان حسین نے اپنے ادارے کی طرف سے انہیں شیلڈ پیش کی ۔
محمدجمیل نمائندہ خصوصی سدہ کرم ۔

03/09/2020

National Scout Week 5-11 September
Acting Provincial Secretary FATA BSA Ka leaders ky li Paigham.

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


FATA Boy Scouts Association Peshawar
Peshawar
25000