07/11/2023
انشاءاللہ دارالعلوم محمدیہ واپڈا کالونی کا سنگ بنیاد اور مدرسہ کے طالب العلموں کیلئے تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں جید علماء اور مشائخ تشریف لے لاینگے اس لیے آپ سب اس با برکت محفل میں اپنا شرکت یقینی بنائے۔شکریہ